پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی -
قومی ٹیم کی جانب سے محمد نواز اور شاہین آفریدی 3،3 اور حارث رؤف نے 2 وکٹیں حاصل کیں
جنوبی افریقا کی جانب سے ایڈم مارکرم اور جانے من ملان نے اننگز کا آغاز کیا لیکن ماکرم 18 رنز بنانے کے بعد پویلین واپس لوٹ گئے جس کے بعد جے جے سمٹ بیٹنگ کے لیے آئے لیکن وہ بھی 17 رنز پر آؤٹ ہوگئے جب کہ کپتان ڈمبا باووما 20 رنز کے مہمان ثابت ہوئے، ہینری کلیسن کی اننگز صرف 4 رنز تک محدود رہی۔
ملان نے کیلی ویرینا کے ساتھ ملکر اسکور بورڈ کو آگے بڑھایا تاہم ملان 70 رنز پر ہمت ہار گئے جس کے بعد ویرینا نے پلہلکوایا کے ساتھ ملکر 108 رنز کی اہم شراکت قائم کی۔ اس دوران دونوں بلے بازوں نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ حارث رؤف نے 44ویں اوور میں ویرینا کو 60 رنز پر آؤٹ کرکے اس شراکت کا خاتمہ کیا۔
A third wicket for Mohammad Nawaz! مزید پڑھ: Express News »
Awaz | SAMAA TV | 29 March 2021
#samaatvlive #pakistannewslive #topheadlinestodayStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. Fo...
Congratulations Happy to hear that.