پاکستان کو انتہائی مطلوب دہشتگرد محمدخراسانی افغان صوبے ننگر ہار میں مارا گیا،ذرائع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی کے بعد محمد خراسانی افغانستان بھاگ گیا تھا۔ محمد خراسانی شاہد اللّٰہ شاہد کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کا ترجمان بنا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن ضربِ عضب کی کامیابی کے بعد محمد خراسانی افغانستان بھاگ گیا تھا، محمد خراسانی شاہد اللّٰہ شاہد کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کا ترجمان بنا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگرد محمد خراسانی پاکستان کےعوام اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا، دہشتگرد محمد خراسانی کالعدم ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں کو متحد کرنے میں مصروف تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ محمد خراسانی پاکستان کےخلاف دہشت گردانہ کارروائیوں کی پلاننگ کر رہا تھا، محمد خراسانی سربراہ کالعدم ٹی ٹی پی مفتی نور ولی محسود سے مل کر پلاننگ کر رہا تھا۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو انتہائی مطلوب کالعدم ٹی ٹی پی کا دہشتگرد محمد خراسانی مارا گیاYa to good news h 🙆🤧 Well done security forces جو ان دھشتگردوں کی مدد کرنے والے پاکستان میں ھیں انہیں بھی پکڑیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کے امن کا دشمن محمد خراسانی مارا گیا06:25 PM, 10 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی :پاکستان کے امن کا دُشمن اور ایک انتہائی مطلوب دہشتگرد محمد خراسانی اپنے منطقی انجام کو پہنچا دیا گیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ نقصانات کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا مری کا فضائی دورہ، نقصانات کا جائزہ CMPunjab UsmanAKBuzdar Visit Murree CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK GovtofPakistan Fazool my paise zaya kr raha hy, oper sy daikna ka kya faida?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا مری کو ضلع کا درجہ دینے اور سانحہ مری کی تحقیقات کا اعلانPunjab Chief Minister announces district status for Murree and investigation into Murree tragedy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈرامہ انڈسٹری کا کونسا معروف اداکار لیاقت علی خان کا پرپوتا ہے؟اداکار کے والدین نوابزادہ مشرف علی خان اور ممتاز پروین نے 1990 کی دہائی کے اوائل کے یادگار ڈرامے ’سنہرے دن‘ میں اداکاری کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان کا اہم اعلان، بگ باس کے قبل از وقت اختتام کا خطرہ ٹل گیابگ باس سیزن 15 کی ریٹنگ توقع سے بہت زیادہ کم تھی جس کے وجہ سے شو کو 16 جنوری کو ختم کرنے پر غور کیا جارہا تھا مزید پڑھیں:GeoNews SalmanKhan BiggBoss15
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »