پاکستان ٹور پر معافی قبول، افغانستان نے محمد شہزاد پر سے پابندی اٹھالی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان ٹور پر معافی قبول، افغانستان نے محمد شہزاد پر سے پابندی اٹھالی -

افغانستان کرکٹ بورڈ کی ڈسپلنری کمیٹی نے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد پر سے پابندی اٹھالی۔

گذشتہ برس اگست میں اے سی بی نے بغیر اجازت پاکستان کا سفر کرنے پر انھیں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی تھی۔ بورڈ کے چیئرمین فرحان یوسف زئی نے شہزاد کی معافی کی درخواست قبول کرلی تاہم کنٹریکٹ کی پابندی رواں برس اگست تک برقرار رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرخارجہ کا امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم'امریکی صدرنے جموں وکشمیرکوتصفیہ طلب تنازعہ تسلیم کیا' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates But Pakistan shouldn’t be misunderstood and struggle should continue in this way.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملتان سلطانز کا ہوم گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہپاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کے پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کے خلاف ٹاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمرے کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندیسعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ عمرے اور مدینہ میں واقع مسجد نبوی کی زیارت کے لیے سعودی عرب میں داخلے پر عارضی پابندی عائد کی جا رہی ہے ’تاکہ لوگوں کی حفاظت کی جا سکے۔‘ پاکستان بھی سعودی عرب سے آنے والوں پر پابندی لگا دے اچھا اقدام ھے زندہ باد سعودی گورنمنٹ اچھا اقدام ہے پاکستان کو بھی باہر سے آنے والوں کے لیے سخت اقدام کرنے چاہیے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس؛ سعودی عرب نےعمرہ زائرین کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مقبو ضہ کشمیر :انٹرنیٹ سروسز پر پابندی برقرار،پلوامہ میں ایک اور نو جوان گرفتارمقبو ضہ کشمیر :انٹرنیٹ سروسز پر پابندی برقرار،پلوامہ میں ایک اور نو جوان گرفتار OccupiedKashmir InternetServices BAN Pulwama Arrested YoungMan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »