پاکستان میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟ جان کر آپ بھی سکھ کا سانس لیں گے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے تاہم مجموعی طور پر صورتحال بہتر ہورہی ہے اور کیسز کم ہوئے

بدھ کے روز جاری ہونے والے اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کے 675 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پاکستان میں اب تک سامنے آنے والے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 81 ہزار 136 ہوگئی۔ ایک دن میں پاکستان میں کورونا کے 4 ہزار 889 مریض صحتیاب ہوئے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والے افراد 2 لاکھ 54 ہزار 286 ہوگئی ہے، اس وقت پاکستان میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 20 ہزار 836 ہے۔

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کی مہلک وبا نے 15 جانیں لیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہزار 14 ہوگئی ہے۔ پاکستان میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز سندھ میں رپورٹ ہوئے ہیں جہاں ایک لاکھ 22 ہزار 16 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔ پنجاب میں اب تک کورونا کے 93 ہزار 571، خیبر پختونخوا میں 34 ہزار 324، اسلام آباد میں 15 ہزار 122 ، بلوچستان میں 11 ہزار 780، گلگت بلتستان میں 2 ہزار 218 اور آزاد جموں و کشمیر میں 2 ہزار 105 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کیسز میں واضح کمی، وائرس سے 15 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال میں بہتری، 90 فیصد مریض صحتیاب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں کورونا کے 219 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے اس وقت 8230 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 7772 گھروں میں اور 9 آئسولیشن مراکز پر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 280,461ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق 432 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 15 افراد جاں بحق، 432 نئے کیسز رپورٹ Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »