پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپورراہداری کھولنے کے معاہدے پر کل دستخط کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپورراہداری کھولنے کے معاہدے پر کل دستخط کا امکان ARYNewsUrdu KartarpurCorridor

اسلام آباد : پاکستان اور بھارت کے درمیان کرتارپورراہداری کھولنےکےمعاہدےپرکل دستخط ہوں گے، کرتارپور راہداری کھلنے کے بعد بھارتی یاتری بغیر ویزا دربارصاحب کرتارپور آسکیں گے۔

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہپاکستان کی طرف سےدفترخارجہ کےڈی جی جنوبی ایشیا ڈاکٹر فیصل فوکل پرسن ہیں جبکہ بھارت کی جانب سےفوکل پرسن وہاں کےجوائنٹ سیکرٹری داخلہ ہیں۔ پاکستان امیگریشن حکام ہر بھارتی یاتری کو ایک بار کوڈوالا کارڈ جاری کریں گے، بھارتی یاتریوں کی آمد صبح 8سے دن 12بجے تک ہوگی اور غروب آفتاب تک سب یاتریوں کو واپس جانا ہوگا۔گذشتہ روز وفاقی کابینہ نے کرتارپور راہداری کی اصولی منظوری دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرتارپور راہداری کے افتتاح کے بعد کبڈی میچز کرانے کا فیصلہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کبڈی فیڈریشن کا سالانہ اجلاس صدر چودھری شافع حسین کی زیرصدارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغورجاپان کا مشرق وسطیٰ کے پانیوں میں اپنے جہازوں کے تحفظ کے لیے فوج بھیجنے پرغور Japan MiddleEast DefenseForce Plan Kyodo ProtectWaterways UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے تجارتی بائیکاٹ کے باوجود ملائیشین وزیراعظم کشمیر کے بیان پر قائم - World - Dawn NewsSay Pakistanis Malaysia have paid their rights Man of words جو قاعد اصول پرست ہوں وہ سچی بات کرتے ہیں۰ اور بھارت کو ملیشیا کے پالم آئل کا متبادل زریعہ نہی ملے گا۰
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیےبھارت نے کرتارپور راہداری پر پاکستان کے بھیجے مسودے پر گھٹنے ٹیک دئیے اور کرتارپور راہداری منصوبے پر بھارت پاکستان کے مسودے پر رضامند ہوگیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے خلاف سائبر مافیا متحرکkamyab loan jo da rha h imran khan is se banda yeh pochy jis ka haq us ko mily ga 😅😅😅😅/
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا اندرون سندھ کے دورہ کا اعلانوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاڑکانہ کے مسائل بھی حل کروں گا، وفاقی حکومت کا بھرپور تعاون جی ڈی اے کے ساتھ رہے گا, انہوں نے اندرون سندھ کے دورے کا بھی اعلان کیا۔ پہلے آپ BRT پشاور مکمل کریں پہر سندہ کا دورا کرنا ImranKhanPTI ImranKhanVoiceOfKashmir ImranKhan great man ever حکومت آپ کی ہے۔آپ کا کام ہے یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »