پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر اور سابق فاسٹ باولر کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو گیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر اور سابق فاسٹ باولر کے درمیان سرد جنگ کا آغاز ہو گیا PakistanCricketBoard TheRealPCB LegalAdvisor ShoaibAkhtar ColdWar

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر الزامات لگانے پر لیگل نوٹس بھجوائے جانے لگے ہیں۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں شعیب اختر کے بارے میں بیان دیا تھا جس میں ان پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے تھے جس پر سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے انہیں لیگل نوٹس بھجوایا۔ شعیب اختر کے میڈیا میں آ کر پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کے لیگل ڈیپارٹمنٹ کے خلاف بولنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شعیب اختر نے پی سی بی کے لیگل ڈیپارٹمنٹ اور قانونی مشیر کے خلاف جس...

ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے پر الزامات لگانے پر لیگل نوٹس بھجوائے جانے لگے ہیں۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں شعیب اختر کے بارے میں بیان دیا تھا جس میں ان پر کرپشن کے الزامات لگائے گئے تھے جس پر سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے انہیں لیگل نوٹس بھجوایا۔ شعیب اختر کے میڈیا میں آ کر پاکستان کرکٹ بورڈ اور اس کے لیگل ڈیپارٹمنٹ کے خلاف بولنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شعیب اختر نے پی سی بی کے لیگل ڈیپارٹمنٹ اور قانونی مشیر کے خلاف جس طرح الفاط کا چناو کیا ہے اس پر مایوسی ہوئی ہے۔ شعیب اختر نے جس زبان کا استعمال کیا ہے وہ انتہائی غیر مناسب اور ہتک آمیز ہے اور کسی بھی مہذب معاشرے میں اسے نظر اندز نہیں کیا جا سکتا۔ پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی نے اپنی ذاتی حیثیت میں شعیب اختر کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر اور فوجداری مقدمے کا آغاز کیا ہے جبکہ پی سی بی بھی اس حوالے سے اپنا حق محفوظ رکھتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجا عمر اکمل پر پھٹ پڑےرمیز راجا نے عمر اکمل کو کیا قرار دے دیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates UmarAkmal RamizRaja
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹ کے مداحوں کے لیے اپنے خوابوں کی جوڑیاں بنانے کا موقعلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ اپنے مداحوں کے لیے ایک ایسی پر جوش مہم کا آغاز کر رہا ہے جہاں شائقین کرکٹ کو اپنے خوابوں کو پسندیدہ جوڑیاں بنانے کا موقع فراہم کیا جا رہا ہے، یہ مہم بدھ کو دوپہر دو بجے شروع ہو گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ بورڈ آن لائن سیشنز : ماضی کے عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے فاسٹ باؤلرز کو کیرئیر میں کامیابی کے گر سیکھائےپاکستان کرکٹ بورڈ آن لائن سیشنز : ماضی کے عظیم فاسٹ باؤلر وسیم اکرم نے فاسٹ باؤلرز کو کیرئیر میں کامیابی کے گر سیکھائے TheRealPCB OnlineSessions wasimakramlive waqyounis99 Fastbowlers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی بورڈ ہاتھ دھو کر ورلڈکپ کے پیچھے پڑگیابھارتی بورڈ ہاتھ دھو کر ورلڈکپ کے پیچھے پڑگیا T20WorldCup T20Cricket India BCCI ICC October ICC BCCI TheRealPCB T20WorldCup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹ کے نئے ’دی 100 ٹورنامنٹ‘ کا انعقاد موجودہ حالات میں ممکن ہے؟غیر ملکی کرکٹرز کو انگلینڈ لانے کے مسائل اور سب سے بڑھ کر یہ کہ موجودہ صورتحال میں مالی اخراجات وہ پہلو ہیں جو ’دی 100‘ کے انعقاد کے ضمن میں غیرمعمولی اہمیت اختیار کر چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کرکٹ کا ’’بیڈ بوائے‘‘ سابق اسٹارز کے دل سے اتر گیا - ایکسپریس اردودیانتداری کے بغیر کسی پلیئرکوعزت نہیں ملتی، جاوید میانداد یہ کھیل سے زیادہ سیلفیاں لینے میں مشہور تھا کرکٹ سلکٹر کو چاہئے بجائے اس پربات کرکے ٹائم ویسٹ کرے اسے باہر پھینک کرکسی دوسرے کو موقع دے•
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »