پاکستانیوں کا وہ طبقہ جسے دیکھ کر چینی قونصل جنرل کو بھی افسوس ہوتا ہے خود ہی بول پڑے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستانیوں کا وہ طبقہ جسے دیکھ کر چینی قونصل جنرل کو بھی افسوس ہوتا ہے، خود ہی بول پڑے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تعلقات اس سے کہیں زیادہ گہرے ہیں، پاکستان میں کم آمدنی کے حامل طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے لیکن کوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالیں۔

کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے لی بیجیان نے کہا کہ سی پیک کے بیشتر منصوبے مکمل ہوچکے ہیں، گوادر کی خطہ میں اہمیت مزید بڑھ گئی ہے، ایئر پورٹ، ٹریننگ سینٹر، گوادر پورٹ سمیت متعدد منصوبوں میں چین نے سرمایہ کاری کی ہے، خوشی ہے کہ سی پیک کے باعث پاکستان میں بجلی کے بحران کا خاتمہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ گوادر ایئر پورٹ کا ترقیاتی کام 90 فیصد مکمل ہوچکا ہے، امید ہے کہ 2023 تک گوادر ایئر پورٹ آپریشن کا آغاز کر دیگا، گوادر میں ہسپتال بھی تعمیر کیا جارہا ہے، توقع...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا سیالکوٹ واقعے کے بعد نیشنل ایکشن پلان کا جائزہ لینے کا فیصلہ - ایکسپریس اردوابھی تک نیشنل ایکشن پلان پر مکمل عملدرآمد نہیں ہوا، ہمیں دوبارہ جائزہ لینا ہے کہ کہاں عملدرآمد نہیں ہوا، شیریں مزاری oh Dawn leaks OfficialDGISPR Act like army مہرقات تلاش کیا جائے انڈین جال سازی ہوگی غربت کے ستائے افراد بھوک کی شدت پر چند روپے کے خاطر بیوی بچوں کا پیٹ پالنے کے لئے کچھ بھی کر گزرتے ہیں ہم نے ماضی میں بہت نقصان اُٹھایا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امپائر کا عجیب و غریب وائیڈ بال کا اشارہ توجہ کا مرکز بن گیا🤣 Bravo! Ye konsa new cartoon he market main 😅😅😅
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی جی آزاد کشمیر کا کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ کا دورہ انتظامات کا جائزہ لیامظفر آباد (سعدیہ مغل   )  انسپکٹر جنرل پولیس آزاد  جموں و کشمیر سہیل حبیب تاجک (پی ایس پی،ٹی آئی)نے کشمیر آرفنز ریلیف ٹرسٹ ( کورٹ)
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کا ملک عدنان کو انسانی حقوق کا ایوارڈ دینے کا اعلانملک عدنان کو 10 دسمبر کو انسانی حقوق کے عالمی دن پر ایوارڈ دیا جائے گا، وزیر انسانی حقوق پنجاب اعجاز عالم تفصیلات جانیے: DailyJang Good Step Hero Gustaakh ko bachaane ke Ilzaam main koi sir phira ashiq iska sir bhi tan se juda na karde Kaheen.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کم آمدنی والے طبقے کے حالات دیکھ کر افسوس ہوتا ہے، چینی قونصل جنرل - ایکسپریس اردوکوشش ہے کہ کسی طرح پاکستان کو معاشی مشکلات سے نکالیں، لی بیجیان چائنہ کی کہربوں کی سرمایہ کاری بہی قوم کودووقت کی روٹی کمانےکاروزگارمہیا نہ کرسکاسیپیک کوقومی رازبناکرچہاتی سےلگاکےپہرتےہیں پاک چائنہ دوستانہ جس سےقوم شکوک شبہات میں مبتلا ہوتی جارہی ہے جس میں شدت آتی جارہی ہے سب سمجہتے ہیں پاک چائنہ معاہدہ پاکستان کے لیے نہیں صرف پنجاب کے لیے Frontier core ka Kuch socho کم آمدنی بے روزگاری اور مہنگائی نے پاکستانیوں کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

گیس کا بحران۔۔۔ حکمت عملی کا فقدان\u06af\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u0628\u062d\u0631\u0627\u0646\u06d4\u06d4\u06d4 \u062d\u06a9\u0645\u062a \u0639\u0645\u0644\u06cc \u06a9\u0627 \u0641\u0642\u062f\u0627\u0646\n\u0645\u0644\u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u062f\u0627\u0648\u0627\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0627\u0644\u0627\u0646\u06c1 \u06a9\u0645\u06cc\u060c \u06af\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0645\u0627\u0646\u06af \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u0636\u0627\u0641\u06c1\nAajNews AajPakistanKiAwaz
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »