Iojk, Kashmirıssue, Kashmirstillundercurfew, Kashmirbleeds, Modi, Trump, Pakındiatalks

Iojk, Kashmirıssue

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ مذاکرات کے فوری امکانات نہیں۔ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ

11.9.2019

پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ مذاکرات کے فوری امکانات نہیں۔ شاہ محمود قریشی Pakistan India IOJK KashmirIssue KashmirStillUnderCurfew KashmirBleeds Modi Trump PakIndiaTalks SMQureshiPTI realDonald Trump narendra modi UN ImranKhanPTI

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ

مذاکرات کے فوری امکانات نہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی پیشکش پاکستان نے قبول کی مگر بھارت نے انکار کیا۔ دو جوہری طاقتیں ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آمنے سامنے کھڑی ہیں اور خطہ کی امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہے اور اس سلسلہ میں امریکی صدر کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگااور اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ بھارتی شیلنگ کے جواب میں ہم کشمیریوں کو نقصا ن نہیں پہنچا سکتے۔ مقبوضہ کشمیر کے حالات اب دنیا کے سامنے آرہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار شاہ محمود قریشی نے جنیوا میں ایک نجی ٹی وی سے انٹرویو میں کیا۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ میرا جنیوا میں جب لوگوں سے انٹرایکشن ہوا تو مجھے محسوس ہوا کہ لوگوں کے سامنے مکمل حقائق نہیں ہیں اور جیسے ، جیسے ان کے سامنے حقائق آرہے ہیں ویسے، ویسے ان کی سوچ بدل رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے 42ویں اجلاس میں حقائق سامنے رکھے گئے اور بھارت کا چہرہ بے نقاب کیا گیا اور میں سمجھتا ہوں کہ باضمیر لوگ آواز اٹھائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ سے بھی آواز اٹھے گی، پوری دنیا کے دارلخلافوں سے آواز اٹھے گی، دنیا کی پارلیمان سے یہ آواز اٹھے گی اور آئی پی یو کے فورم سے یہ آواز اٹھے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم بھارتی فوج کی شیلنگ کا جواب دے سکتے ہیں مگر ہمیں محتاط رہنا پڑتا ہے ، ہمیں محتاط اس لیئے رہنا پڑتا ہے کہ اگر ہم یہاں سے شیلنگ کریں تو متاثر ہمارا کشمیری ہوتا ہے اور ہم کشمیر ی کو متاثر نہیں کرنا چاہتے، وہ ہمارے بازو ہیں، ہمارے ساتھی ہیںاور وہ ہماری آواز ہیںاس لئے ہمیں ہر پہلو کو دیکھ کر ردعمل کا اظہار کرنا پڑتا ہے۔ بھارتی فوجی تو جلاد ہیں مسلمانوں کا خون بہتا ہے تو انہیں تو کوئی تکلیف نہیں ہے لیکن ہمیں تکلیف ہے اس لئے ہمیں اپنی حکمت عملی میں بڑی سوچ و فکر بجا لانی پڑتی ہے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کی اور پاکستان کو اس پر اعتراض نہیں تھا تاہم بھارت نے انکار کیا اور کہا کہ ہمیں یہ قبول نہیں ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ صدر ٹرمپ کو سوچنا یہ ہو گا کہ بھارت نہ ثالثی کو قبول کرتا ہے ، نہ تیسرے ملک کی سہولت کاری کو قبول کرتا ہے اور نہ آج دو طرفہ مذاکرات کے آج امکانات ہیں ، دو جوہری طاقتیں ایک دوسرے کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر آمنے سامنے کھڑی ہیں اور خطہ کی امن و سلامتی کو خطرہ لاحق ہے اور اس سلسلہ میں امریکی صدر کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگااور اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ شیئر کریں: مزید پڑھ: Waqt News

بھارت میں مسجد کے پیش امام اور اہلیہ کو شہید کر دیا گیا | Abb Takk News

پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی آ گئی ہے، ٹرمپپاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ میں کمی آ گئی ہے، ٹرمپ تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ ، امریکی صدر نے خوشخبری سنادیواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ

جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈانیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے بھارت کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا سامنے آگیا ،بھارت کی جانب سےایک اور فالس فلیگ آپریشن کی ایک تیاری کرلی گئی۔ بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کیخلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ مہم شروع کرنے کا عندیہ دے دیا ۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس […]

بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کا ایک اور واقعہبھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کا ایک اور واقعہ تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان اور ایف اے ٹی ایف حکام کے درمیان اہم مذاکرات شروعبنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) حکام کے



میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو

مہاتیر محمد کا وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان

دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک

کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کی

بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب نہیں مل سکے

’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

11 ستمبر 2019, بدھ خبریں

پچھلا خبر

فارورڈ بلاک بنانے کے حوالہ سے میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے۔ آغا سراج درانی

اگلا خبر

YouTube
ونگ کمانڈر ابھینندن کے جہاز کے ملبے کی تصویری جھلکیاں پی ایس ایل کے افق پر ابھرتا ہوا برائن لارا پاک ایران سرحد بندش: تیل، ضروری اشیا کی قلت کا خدشہ؟ چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب 26 فروری کو ہوگی سونے کی قیمت ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر - ایکسپریس اردو برطانوی وزیر داخلہ پر ایم آئی فائیو کےعدم اعتماد کی تردید بارات میں ڈالرز اور نوٹوں کی بارش، ویڈیو وائرل Over 55,000 sugar bags recovered from Sharif brothers’ mills - 92 News HD Plus کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک ہوگئے، ایرانی میڈیا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیا کمرشل شہر آباد کرنے کا منصوبہ ،وزیراعظم نے منصوبے کی منظوری دیدی علی ظفرکا کرکٹ سانگ تیار، ویڈیو کیلئےعوام کو دعوت ڈیڑھ لاکھ پاکستانیوں کو برطانیہ میں نوکریاں دینے کا معاہدہ طے پاگیا - ایکسپریس اردو
میرا بھائی ایسا نہیں ہے، کامران عمر اکمل کی حمایت میں سامنے آگئے - ایکسپریس اردو مہاتیر محمد کا وزارت عظمیٰ سے مستعفی ہونے کا اعلان دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک کراچی کنگز کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ ٹرمپ نے مودی کے سامنے پاکستان کی بات کیوں کی بالاکوٹ فضائی حملہ: وہ سوال جن کے جواب نہیں مل سکے ’دن بدل گئے، سال بدل گیا، نہ بدلا تو قلندرز کا نصیب‘ ’افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہو گی‘ کیا کشمیر پر ثالثی کی پیشکش آرٹیکل 370 کے خاتمے کی وجہ بنی؟ پی ایس ایل پاکستان میں لیکن سٹیڈیم خالی کیوں بنگلہ دیش اور انڈیا میں زیادہ خوش حال کون؟ سونیا حسین ابھی اس قابل نہیں کہ میرے اسکرپٹ پر اداکاری کرسکیں، خلیل الرحمان قمر - ایکسپریس اردو