پاکستان کے غیر ملکی باولنگ کوچ ورنن فلینڈر بھی شاہین آفریدی کی تعریفیں کرنے لگے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Oct 25, 2021 | 16:47:PM, T20 World cup, T20 World cup News Updates, لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے بولنگ کوچ ورنن فلینڈر قومی ٹیم کی بھارت کے خلاف

Oct 25, 2021 | 16:47:PM

لاہور پاکستان کے بولنگ کوچ ورنن فلینڈر قومی ٹیم کی بھارت کے خلاف کامیابی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی نے گزشتہ روز شاندار باولنگ کا مظاہرہ کیا وہ مسلسل اچھا پرفارم کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے باولنگ کوچ ورنن فلینڈر نے کہا کہ ٹی ٹوینٹی کرکٹ میں ایسی ہی باولنگ کی ضرورت ہوتی ہے جیسی شاہین آفریدی نے کی ، حسن علی عمدہ باولنگ کرتے ہیں اور کافی محنت کرتے ہیں، پاک بھارت پریشر گیم تھی، پاکستانی کھلاڑیوں نے پریشر کو بہت اچھے طریقے سے ہینڈل کیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی کوچ بھاگ نکلےپاکستان سے شکست کے بعد بھارتی کوچ بھاگ نکلے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیابحکومت پاکستان کے کالعدم تحریک لبیک کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہوگئے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ منگل تک مطالبات کو حتمی شکل دیں گے۔ Good job Tmhari kisi b news pr yaqeen nai q k tm govt k kutty bny hwy ho [Sun, 24 October 10:45am] *تازہ ترین اپڈیٹ* *ناموسِ رسالتﷺ لانگ مارچ* مریدکے سے کامونکی تک پھیلا ہوا ہے اور *لبیک لبیک لبیک یارسول اللہﷺ* کے پرجوش نعرے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹیبھارت کے 152 کے جواب میں پاکستان کی عمدہ بیٹنگ، بابراعظم کی ففٹی ARYNewsUrdu BabarAzam PakvsIndia T20WorldCup کرلٹ کے کپتان بابر اعظم کو ففٹی مبارک اور یوتھیوں کے کپتان کو بلوچستان سے اصل تبدیلی کا آغاز مبارک Mashallah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی: پاکستان نے ریکارڈز کے انبار لگادیےاس فتح میں پاکستان کے کئی ریکارڈز بن گئے، بھارت کو بھی وہ سہنا پڑ گیا جو اس نے شاید کبھی سوچا بھی نہیں ہو۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Chai T20WorldCup
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجابپولیو کے خلاف جنگ قوم کے نو نہالوں کے مستقبل کی جنگ ہے:وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Anti Polio PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK PolioFree ForEveryChild UsmanAKBuzdar PakFightsPolio CMPunjabPK GovtofPunjabPK Aik polio humain ly duba hai har waqt polio polio polio kitni ki khatarnak aur achuut bemari hai k Pura mulk polio k qatron k pechy para hai berozgar ko job nhi inko polio ki pari hai
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »