پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر کا وزیراعظم کی شجر کاری مہم میں حصہ لینے کا اعلان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینرا نے وزیراعظم عمران خان کی شجر کاری مہم میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اتوار سے ہماری تاریخ کی سب سے بڑی شجر کاری مہم شروع ہورہی ہے، ہر شہری اس میں حصہ لے۔

I want everyone to join me tomorrow, 9 Aug, in planting trees all over Pak. Have asked my MPs, ministers, Chief Ministers and Tiger Force to participate in the biggest tree planting campaign in our history. The target is 35 lakh trees in a day though we will try to exceed it.

وزیراعظم عمران خان کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینرا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ میں کل شجر کاری کی زبردست مہم کا حصہ بنوں گی۔ I will be joining the great initiative tomorrow and planting trees. It is not only good for the environment but it also is good for the individual as well.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'پاکستان چین تعلقات میں مزید مضبوطی ،ایم ایل ون پاکستان میں سفری انقلاب لائے گا'اسلام آباد : چینی سفیر نے وزیرریلوے شیخ رشید کوایم ایل ون منصوبے کی ایکنک سے منظوری پرمبارکباد دیتے ہوئے کہا ایم ایل ون پاکستان میں سفری انقلاب لائے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا تنقید کی پرواہ کئے بغیر عوامی خدمت کا سفر جاری رکھنے کا عزم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مہاتیرمحمد کا عالمی برادری پرمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لینےپرزورمہاتیرمحمد کا عالمی برادری پرمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بگڑتی صورتحال کا نوٹس لینےپرزور MahathirMohamad chedetofficial InternationalCommunity IIOJKUnderSiege HumanRightsViolations HumanRightsCrisis Notice Demand
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »