پاکستانی مارکیٹوں میں موجود زیادہ تر سینیٹائزرز غیرمعیاری ہیں: ڈاکٹر ظفر مرزا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی مارکیٹوں میں موجود زیادہ تر سینیٹائزر غیر معیاری ہیں۔

میڈیا بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ کورونا وبا کے بارے میں مختلف جہگوں پرتخمینے حتمی نہیں ہیں، مستقبل میں کورونا وائرس سے نقصانات کے تخمینوں کا جائزہ لے رہے ہیں، سوشل میڈیا پرتخمینوں پرکان نہ دھریں،حکومتی ہدایت پرعمل کریں۔

ان کا کہنا تھا کہ سینی ٹائرزلیتے وقت کوالٹی کا خاص خیال رکھیں، مارکیٹ میں موجود زیادہ ترسینی ٹائزرغیرمعیاری ہیں۔ پچھلے دنوں پی ایس کیوسی اے وزارت سائنس کے انڈرکام کرتا ہے، پی ایس کیوسی اے کی تحقیق کے مطابق سینی ٹائزرکی بڑی تعداد لوکوالٹی ہے۔ ایکسپو سنٹر میں قائم قرنطینہ سنٹر کے دورہ کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت کا مزید کہنا تھا کہ بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر ہی ٹیسٹ کرتے ہیں، ان کے سیمپل لے کر ٹیسٹنگ کیلئے بھیج دیتے ہیں اور ان مسافروں کو قرنطینہ سنٹرز میں لے آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Govt should make walk through gates with antiseptic spray for prevention of corona virus in public places

ڈاکٹر ساب، معیاری رہ کی گیا اے، جیہڑا کپو اوہئی لال۔کُش دے جاؤ پاکستان نوں 🙏☮️🇵🇰💔

Are meat, chicken, milk, spices, flour, pulses, lentils, oil, ghee, eggs etc. meet international food standards in Pakistan? adulteration Pakistan

Lakin Tayyari December se shuru hy

تو آپ کیا کر رہے ہیں.... ایکشن لین..

جیسے آپ کی طرح کی وزراء کی اکثریت غیر معیاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگامقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا مزید پڑھیے: SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹاوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ SamaaTV great news manam afwah hai yai to wahi rate hain dollor ka
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی سے 31ہزار کی سطح بحالاسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی سے 31ہزار کی سطح بحال SamaaTV تہلکہ خیز خبر !! امریکہ نیوی کےدونیوکلیر پاور طیارہ بردار جہاز کرونا وائیرس کی لپیٹ میں یہ کیسے ہوا، کیا جادو ہوا 🤔🤔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات میں موجود پاکستانی جو وطن واپس آنا چاہتے ہیں، ان کیلئے خوشخبری آگئیدبئی (طاہر منیر طاہر) قونصلیٹ جنرل آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ جو پاکستانی متحدہ عرب امارات سے پاکستان واپس جانا چاہتے ہیں وہ قونصلیٹ کے مندرجہ ذیل واٹس ایپ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: ایک اور وکیل کی قیدیوں کی رہائی کے کیس میں فریق بننے کی درخواست - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے سب سے بڑا مطالبہ پورا کردیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے آگاہ کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ  کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کرنے والے ڈاکٹرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »