پاکستان جلد کورونا وباء پر قابو پا لے گا، ہر طرح کی ممکنہ معاونت کرینگے: چینی سفیر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) چین کے سفیر یاؤ جنگ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پھیلاﺅ پر قابو پانے کے اقدامات میں چین کی حکومت پاکستان کی ہر طرح کی ممکنہ معاونت کرے گی جبکہ پاکستان جلد وباء پر قابو پا لے گا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پاکستان میں چین کے سفیر یاﺅ جنگ نے مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ سے ملاقات کی۔

دریں اثناء چینی سرکاری ٹی وی کو انٹرویو کے دوران پاکستان میں چینی سفیر یاؤ جنگ نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان جلد کورونا وائرس کی وباء پر قابو پالے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Insha'Allah

Thanks china.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیارہ سو مشترکہ ٹیمیں ٹڈی دل پر قابو پانے کی کارروائیوں میں مصروف عململک کے ٹڈی دل سے متاثرہ اضلاع میں مقامی آبادی، قومی تحفظ خوراک و تحقیق کی وزارت، زراعت کے صوبائی محکموں اور پاک فوج کی گیارہ سو پچاس مشترکہ ٹیمیں ٹڈی دل
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سفارتکاروں کو بھارت کی طرف ناپسندیدہ قرار دینے پر پاکستان کا جوابی ردعمل بھی آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک)  پاکستان نے بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دو سفارتی اہلکاروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ پاکستان نے بزنس ٹرانزٹ کھول دیا یہ ہمیشہ جوابی ردعمل ہی کیوں ھوتا ھے کیا پاکستان کی اپنی کوئی سوچ ھے ہی نہیں دیر کس بات کی ھے؟ بھارتی ہائی کمیشن کے اہلکاروں کو بھی ناپسندیدہ قرار دیکر اور چار لتر مار کر 24 گھنٹے میں پاکستان سے نکال دینا چاہئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے Ya Allah khair 👍 Lahore se karachi jata ni Amairca to bht Door h
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیتحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر نے جھوٹ بو لا، نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات پر حکومت کی طرف سے لیوی بلند ترین سطح پر لے جانے کا انکشافاسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں ہونے والی کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا اورپٹرول پر عائد پیٹرولیم لیوی میں 6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سیاہ فام کی موت پر بولنے والی پریانکا کشمیریوں پر خاموش کیوں؟ - ایکسپریس اردوپریانکا امریکا میں اقلیت اور گہری رنگت کا کارڈ کھیلتی ہیں لیکن بھارت میں رنگ گورا کرنے والی کریمیں بیچتی ہیں دوہرا معیار پالیسی ہے ان محترمہ کی کیونکہ سیاہ فارم اسکو خوش کرتے ہیں۔اندر تک Dahaiyon say sari dunya mein mussalmanon ka qattql o gharit kia ja reha hai.Laakhon mussalman maar diyeay gaiy hain aur bayghar kiyeay gay hain.Maqbooza Kashmir taqreeban aik saal say mussalman kashmirion ki qattal gah banna huwa hai laikan Kahaan hai UNO,USA n Euorope?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »