پاکستان کے لیے اچھی خبر کی امید، ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا

Fatf

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے کتنے ووٹ درکار ہیں؟ مزید پڑھیں: #ARYNewsUrdu #FATF #Pakistan

Fatf

2/16/2020

ایف اے ٹی ایف اجلاس، پاکستان کو گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے کتنے ووٹ درکار ہیں؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FATF Pakistan

اسلام آباد: فناننشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا، گرے لسٹ نکلنے کے لیے پاکستان کو 15 ووٹ درکار ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا، اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد وفاقی وزیر

ویب ڈیسک 16 فروری 2020 اسلام آباد: فناننشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا، گرے لسٹ نکلنے کے لیے پاکستان کو 15 ووٹ درکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا افتتاحی اجلاس آج پیرس میں ہوگا، اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستانی وفد وفاقی وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی قیادت میں پیرس پہنچ گیا، وفد میں وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک، ایف ایم یو کے حکام شامل ہیں۔ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس کا باقاعدہ اجلاس کل سے شروع ہوگا جو 5 روز تک جاری رہے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایکشن پلان پر عملدرآمد میں ٹھوس پیش رفت کی ہے، پاکستان نے منی لانڈرنگ، ٹیررفنانسنگ کے خطرات پر قابو پایا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو بلیک لسٹ میں شامل کیے جانے کا کوئی امکان نہیں ہے، پاکستان کو بلیک لسٹ میں ڈالنے کی کوشش ناکام بنانے کے لیے درکار 3 ووٹ موجود ہیں۔ پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے بھرپور سفارت کاری کی ہے جبکہ گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پاکستان کو 15 ووٹ درکار ہیں۔ واضح رہے کہ ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکلنے یا برقرار رکھنے سے متعلق فیصلہ ہوگا، ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو جون 2018 میں گرے لسٹ میں شامل کیا تھا۔ یاد رہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے دورہ پاکستان کے دوران کہا تھا کہ ایف اے ٹی ایف اجلاس میں پاکستان کی حمایت کریں گے۔ 0 مزید پڑھ: ARY News Urdu

کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ



ماسک نہیں ہیں تو امریکی شہری سکارف پہن لیں ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے

حکومت نے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی - ایکسپریس اردو



لاک ڈاؤن میں ڈرائیو اِن سنیما توجہ کا مرکز بن گیا

دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہزار ہوگئی، 9 لاکھ 20 ہزار متاثر - ایکسپریس اردو



پاکستان میں ڈالر سستا ہو گیااور سٹاک مارکیٹ میں بہتری

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈز، ہم وطنوں‌ کی مدد کے لیے وسیم اکرم اور عماد وسیم کا بڑا اعلان



چین 🇨🇳 ، ترکی 🇹🇷 ، ملائشیا 🇲🇾 ، کے ایس اے 🇸🇦 اور مشرق وسطی کے ممالک کی سفارتی حمایت کی وجہ سے پاکستان بلیک لسٹ سے کامیابی سے بچنے میں کامیاب رہا ہے۔ بلیک لسٹ میں آنے سے بچنے کے لئے پاکستان کو فورم کے کل 39 ممبران میں سے صرف 3 ووٹ درکار ہیں۔ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو یادرکھیے پاکستان کی گرے لسٹ سےنکلنےکی 1ہی راہ 1 ہی راستہ 1ہی قدم ہے طاغوت کا انکار وہ1سجدہ جسےتوگراں سمجھتاہے ہزارسجدوں سےدیتاہےآدمی کونجات ممبئی حملہ خودساختہ تھا پلوامہ حملہ خودساختہ تھا لہذا حافظ_سعید کورہاکیاجائے اورکسی دلیروزیرکووزیرخارجہ بنایاجائے

Mera vote ke zurrat ha.Subha sa yeaha sunn rha hai 3 vote 3 votes only

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس آج پیرس میں ہوگا،ایف اے ٹی

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعپاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروع FATF Begins Today FATF News FATF Watch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے قوی امکانات، فیٹف اجلاس پیرس میں شروعگرے لسٹ میں ڈلوایا کس 'خبیث' نے..؟

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگاایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس 17 فروری سے شروع ہوگا پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV

مغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمیمغربی میکسیکو میں فائرنگ کے واقعے میں 8افراد ہلاک ، ایک شخص زخمی WestMexico Shooting Killed People Injured



کرسی سلامت رہے!

کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان

ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار

پاکستان نےحج سےمتعلق تمام معاہدے فی الحال موخرکردئیے،نورالحق قادری

'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو'

کراچی: کورونا کے مزید 10 مریض صحتیاب

سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

16 فروری 2020, اتوار خبریں

پچھلا خبر

سعودی عرب سمیت خلیجیی ممالک سے سفارتی تعلقات بحال نہیں ہوسکے، قطر - World - Dawn News

اگلا خبر

ووہان میں نرس کی منگیتر سے ویڈیو چیٹ پر شادی - Amazing - Dawn News
کرونا وائرس، ماسک کی قلت ہے تو اسکارف پہنیں، ٹرمپ کا مشورہ ماسک نہیں ہیں تو امریکی شہری سکارف پہن لیں ،ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے حکومت نے 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی - ایکسپریس اردو لاک ڈاؤن میں ڈرائیو اِن سنیما توجہ کا مرکز بن گیا دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہزار ہوگئی، 9 لاکھ 20 ہزار متاثر - ایکسپریس اردو پاکستان میں ڈالر سستا ہو گیااور سٹاک مارکیٹ میں بہتری وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈز، ہم وطنوں‌ کی مدد کے لیے وسیم اکرم اور عماد وسیم کا بڑا اعلان کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کو ٹی وی پر مدعو کیا جائے تاکہ ۔۔۔فردوس عاشق اعوان نےایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی حمایت کریں گے جاپان، کرونا کا ممکنہ علاج، مریضوں پر آزمائش کی تیاری 101 سالہ خاتون نے بھی کروناوائرس کو شکست دے دی ٹیسٹ کپتان اظہر علی نے کورونا فنڈ میں کتنے پیسے دینے کا اعلان کر دیا؟ خوشخبری ’لیڈر وہی ہوتا جو اپنا سب کچھ قوم پر وار دیتا ہے،مجھے یقین ہے کہ عمران خان بنی گالہ والا گھر۔ ۔۔ ‘معروف صحافی نے طنز کے نشتر چلادیئے
کرسی سلامت رہے! کرونا وائرس : جاپان کا پاکستان کیلئے 21 لاکھ 60 ہزار ڈالرز کی امداد کا اعلان ایکسپو سینٹر لاہور میں 1000 بستروں پر مشتمل فیلڈ اسپتال صرف 9 دن میں تیار پاکستان نےحج سےمتعلق تمام معاہدے فی الحال موخرکردئیے،نورالحق قادری 'کوشش ہے کہ اینٹی کورونا وائرس ویکسین پاکستان سے تیارہو' کراچی: کورونا کے مزید 10 مریض صحتیاب سعودی عرب میں موبائل کمپنیوں نے ایک ماہ کے بل معاف کر دیے Saudi Arabia urges Muslims to defer hajj plans over virus بلوچستان میں برف باری، موسم سرما لوٹ آیا جنگ گروپ کے پبلشر اور چیئرمین میر جاوید الرحمان انتقال کرگئے کورونا مریضوں کیساتھ مجرموں جیسا برتاؤ ہورہا ہے، ڈاکٹر ظفر مرزا ہاجرہ یامین کراچی کی ہلچل دوبارہ بحال ہونےکی منتظر