پاکستان کشمیرپر کونسا کارڈ استعمال کرسکتا ہے ؟ تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے کہاہے کہ بھارتی کی جانب سے کی

جانیوالی آئینی ترامیم کے بعد بھارت کی تمام اقلیتیں خطرے میں ہیں،ہم کشمیر پر ٹرمپ کارڈ استعمال کرسکتے ہیں ۔جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے ارشاد بھٹی نے کہا کہ بھارتی کی جانب سے کی جانیوالی ترامیم کے بعد بھارت کی تمام اقلیتیں خطرے میں ہیں، اسرائیل نے جوکچھ فلسطین میں کیا ، وہی کچھ اب کشمیر میں بھی ہونے جارہاہے ۔ انہوں نے کہا کہ بھارت میں سینکڑوں دہشت گردوں کے کیمپ ہیں جن کی فنڈنگ اسرائیل سے ہو تی ہے...

ان کا کہنا تھا کہ اب ہندو آہستہ آہستہ کشمیر میں آئیں گے اورجائیداد یں خریدتے جائیں گے جس سے مسلمان اقلیت میں چلے جائیں گے اور یہی ان کامنصوبہ ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم کشمیر پر ٹرمپ کارڈ استعمال کرسکتے ہیں ، دنیا کے ہر پلیٹ فارم پرجائیں ، وزیر اعظم پوری کابینہ کے ساتھ مظفر آباد جاکر اظہار یکجہتی کریں ، کم ازکم لفظوں کا آسرا ہی صحیح اور ہم کچھ نہیں کرسکتے ، کمزور کیا کرسکتاہے ، اس معاملے کو عالمی فورم پر اٹھاناچاہئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تجزیہ کاروں کامقبوضہ کشمیرمیں مسلسل کرفیواورمواصلاتی بندش پرتشویش کااظہارتجزیہ کاروں کامقبوضہ کشمیرمیں مسلسل کرفیواورمواصلاتی بندش پرتشویش کااظہار OccupiedKashmir IndianForces India PMOIndia FKdotPK KNSKashmir UN hrw
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر امریکہ اوربھارت ملے ہوئے ہیں، دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف نے کہاہے کہ اسرائیل اورامریکہ مودی اسرائیل امریکہ اور عمران بزدل ملے ہوئے ہیں بےشرم ایرماشل Shahid Saab tell this to your masters.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”حکومت بھاگ دوڑ کرکے دیکھ لے بصورت دیگر---“، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے تناظر میں حسن نثار کاتہلکہ خیز تجزیہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حسن نثار نے کہاہے کہ عا لمی ضمیر نام کی کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر امریکہ اوربھارت ملے ہوئے ہیں، دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف کا دعویٰلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) دفاعی تجزیہ کار شاہد لطیف نے کہاہے کہ اسرائیل اورامریکہ مودی اسرائیل امریکہ اور عمران بزدل ملے ہوئے ہیں بےشرم ایرماشل Shahid Saab tell this to your masters.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”اس سے بہتر بیان توچدم برم دے رہا ہے“، مظہر عباس نے پارلیمان پر بڑا سوال اٹھادیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا ہے کہ پاکستان کی پارلیمان سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”طالبان کے اس کام سے امن کی طرف موثر پیش رفت ہوگی“،حامد میر کی پیشگوئیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حامد میر نے کہاہے کہ طالبان کی جانب سے افغان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »