پاکستان پہلی بار کھیلوں کے لباس کا برآمدی آرڈر لینے میں کامیاب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان پہلی بار کھیلوں کے لباس کا برآمدی آرڈر لینے میں کامیاب -

مقامی ریڈی میڈگارمنٹس کی جارحانہ مارکیٹنگ اور کم قیمت کے ذریعے پاکستان جرمنی کے سب سے بڑے فیشن ہاؤس ہیوگو باس سے پہلی بار کھیلوں کے لباس کابرآمدی آرڈر کے حصول میں کامیاب ہوگیا۔

واضح رہے کہ پاکستانی اسپورٹس وئیر کمپنی کے ساتھ بین الاقوامی لگڑری فیشن برانڈ کا ملکی تاریخ میں یہ پہلا برآمدی معاہدہ ہے جسکی ترسیل کا عمل اگست 2020 سے شروع ہونے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- بھارت کو پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار ہضم نہیں ہورہا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہلاہور: ممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فصیلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ، قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج،تلخ جملوں کا تبادلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) عمر ایوب نے قومی اسمبلی میں یقین دہانی کرائی کہ کراچی کے عوام کے مسائل کا ادراک ہے، کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ مزید بجلی دیں گے جبکہ اسد عمر کا کہنا تھا کہ ماضی میں شہر قائد میں بجلی کی پیداوار کیلئے کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایک ارب پچانوے کروڑ کا پے آرڈر بنام نیب: ’کامیاب اور ناکام‘ کیسوں کی داستانچند روز قبل پاکستان میں انسدادِ بدعنوانی کے ادارے قومی احتساب بیورو (نیب) کے اعلی حکام اس وقت خوشی سے جھوم اٹھے جب چیئرمین نیب کے نام پر جاری کردہ لگ بھگ دو ارب روپے کی خطیر رقم کا ایک پے آرڈر ادارے کو موصول ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ انگلینڈ کے لیے روانہانگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تیسرا گروپ برطانیہ کے لیے روانہ ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »