پاکستان میں پہلی بار فالج کے مریض کے دماغ میں اسٹنٹ ڈالا جائے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں پہلی بار فالج کے مریض کے دماغ میں اسٹنٹ ڈالا جائے گا -

کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب میں فالج کے مریضوں کے علاج کے لئے پہلی بار نئی تیکنیک کا اعلان کردیا گیا، فالج کے اٹیک کے 4 گھنٹے کے اندر متاثر ہونے والے مریض کے دماغ کی بند ہونے والی شریان کو کھولنے کے لئے انجیوپلاسٹی کی طرز پر اسٹنٹ ڈالا جائے گا، یہ طریقہ علاج پاکستان میں پہلی بار متعارف کرایا جائے گا۔

پروفیسر ندیم قمر نے بتایا کہ اس سے قبل فالج لاحق ہونے کے بعد مریض معذوری کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوجاتے ہیں تاہم قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ماہرین نے فیصلہ کیا ہے کہ ایسے مریض جنہیں فالج کا اٹیک ہو اور وہ مریض 4 گھنٹے کے اندر اسپتال پہنچ جائے تو ان کے دماغ کی بند شریان کوکھولنے کے لئے اسٹنٹ ڈال دیاجائے گا جس کے بعد فالج کا مریض نارمل زندگی گزار سکے گا۔

سربراہ قومی ادارہ برائے امراض قلب کا کہنا تھا کہ دل کی پیوندکاری بھی اسی قانون کے تحت کی جاسکے گی، تاہم اس کے لئے ہم سب کوقومی سطح پر آگاہی مہم شروع کرنا ہوگی۔ برین ڈیتھ کی تصدیق کے 6 گھنٹے کے اندر دل نکال کردوسرے مریض میں لگانا ہوگا، ایسے افراد جوکسی بھی خوفناک حادثے کا شکار ہوکر ٹراما سینٹر لائے جاتے ہیں اوران کے بچنے کے امکانات نہیں ہوتے، ان مریضوں کے لواحقین کی اجازت سے دل نکال کردوسرے مریضوں کی زندگی بچائی جاسکیں گی، انھوں نے کہاکہ قومی ادارہ برائے امراض میں آئندہ 6 ماہ بعددل کی پیوندکاری...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے دوسرے بڑے شہر میں کورونا کے وار تیز 12 علاقوں میں لاک ڈاؤن10:09 AM, 5 Mar, 2021, پاکستان, لاہور : پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں کورونا کے وار شدید ہوتے جا رہے ہیں ۔ کورونا کے واقعات بڑھنے پر مزید 12 علاقوں میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل: 2020 میں پاکستان میں کرپشن کے تاثر میں اضافہ ہوا - BBC News اردوٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ’بدعنوانی کے تاثر‘ سے متعلق رپورٹ میں پاکستان کا سکور گذشتہ سال کی رپورٹ کے مقابلے میں ایک پوائنٹ کم ہوا ہے جبکہ اس کی درجہ بندی میں چار درجے تنزلی ہوئی ہے۔ The government of a certified Ameen O Sadiq کُتی کے بچوں والوں یہ جو اس رپورٹ میں ڈاٹا ہے وہ 2018-2019-2017 کا ہے کسی حرام کی پیداواروں لاکھ دی لعنت 🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافے کے تناظر میں اہم فیصلےاسلام آباد : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر این سی او سی نے ملک میں ماسک کے استعمال پر سخت عملدرآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے سامان کی خریداری میں 1ارب کے گھپلے نیب حرکت میں آگیالاہور(آئی این پی ) پنجاب حکومت کی جانب سے کورونا سے بچا وکیلئے سامان کی خریداری میں1 ارب کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے،نیب نے تحقیقات شروع کردی ہیں. پنجاب حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں دو بہنوں کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم کے سنسنی خیز انکشافاتلاہور(ویب ڈیسک) کاہنہ میں دو بہنوں کی لاشیں ملنے کے بعد گرفتار ہونے والے ملزمان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق کاہنہ میں سگی بہنوں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »