پاکستان روایتی حریف بھارت کو ہرا کر کبڈی کا عالمی چیمپئن بن گیا - ایکسپریس اردو

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا

2/16/2020

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دیکر عالمی چیمپئن بن گیا

کھیل ختم ہونے سے قبل بھارتی آفیشلز میدان میں آگئے اور اپنے کھلاڑیوں کو میدان چھوڑنے کا کہہ دیا

لاہور: کبڈی ورلڈ کپ 2020ء کے فائنل میں پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈ چیمپئن بن گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اتوار کو کبڈی ورلڈ کپ کا فائنل لاہور کے پنجاب اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، فائنل جیتنے کے لیے دونوں ممالک کے کھلاڑیوں نے خوب زور آزمائی کی تاہم پاکستانی پہلوانوں کا پلہ بھاری رہا اور انہوں نے بھارتی پہلوانوں کو چاروں شانے چت کردیا۔ کھیل ختم ہونے سے ایک منٹ قبل تک پاکستان نے مزید پوائنٹس حاصل کیے جس پر پاکستان کا اسکور 43 اور بھارت کا 39 ہوگیا۔ پاکستان کو پوائنٹس ملنے پر بھارتی پہلوان رونے لگے اور محض ایک منٹ رہ جانے پر بھارتی آفیشلز میدان میں آگئے اور اپنے کھلاڑیوں کو میدان چھوڑنے کا کہہ دیا۔ بھارتی ٹیم نے ایک پوائنٹ پر اعتراض کیا اور کھیل کو گندا کرنے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے ورلڈ کپ 2014ء اور ایشیا کپ 2016ء کی تاریخ دہرادی تاہم بھارتی اعتراضات کام نہ آسکے۔ کھیل ختم ہونے تک پاکستان کا اسکور 43 اور بھارت کا اسکور 41 رہا۔ کبڈی کی اس عالمی جنگ کو دیکھنے کے لیے تماشائیوں کی ایک بہت بڑی تعداد نے اسٹیڈیم کا رخ کیا جنہوں نے ہر پوائنٹ پر کھلاڑیوں کو دل کھول کرداد دی اور خوب لطف اندوز کیا۔ پاکستان کی جانب سے کپتان عرفان مانا، شفیق چشتی، وقاص بٹ، ملک بن یامین، سجاد گجر، قمر بٹ نے شاندار کھیل پیش کیا۔ پاکستان نے بھارتی ٹیم کے خلاف دو پوائنٹس سے فتح پاکر عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا۔ فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ساتھ ایک کروڑ روپے انعام دیا گیا جب کہ رنر اپ ٹیم کو 75 لاکھ روپے کا انعام ملا۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان عرفان مانا کا کہنا تھا کہ یہ جیت کبڈی کے کھلاڑیوں کی نہیں بلکہ پورے پاکستان کی جیت ہے، جو کامیابی بھارت کو ہرا کر ملے اس کا مزہ ہی الگ ہوتا ہے، پورے ٹورنامنٹ میں زبردست کھیل کے بعد یقین تھا کہ فائنل میں انڈین ٹیم کی جانب سے بہت سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا تاہم اللہ نے ہوم گراؤنڈ پر سرخرو کیا۔ مزید پڑھ: Express News

قائد حزب اختلاف کا پاکستان سے متعلق ترک صدر کے بیان کا خیر مقدمقائد حزب اختلاف کا پاکستان سے متعلق ترک صدر کے بیان کا خیر مقدم ErdoganInPakistan PakistanTurkeyFriendship RTErdogan ShehbazSharif OppositionLeader

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترفمائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان کی مہمان نوازی کا معترف Pakistan MichaelJackson JaafarJackson Interview Islamabad Visits pid_gov pid_gov pid_gov Laaaanat

مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرسے سیاحت کے شوقین جب پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے

حکومت کا ملک بھر میں27 فروری کو سرپرائز ڈے منانے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے27 فروری کو بھارت کے لیے شرمندگی اور ندامت

پشاورزلمی کا پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقراررکھنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورزلمی نے پی ایس ایل فائیو میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان

ترک صدر طیب اردوان پاکستان کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن روانہاسلام آباد: (دنیا نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔



عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند

سندھ حکومت:سروسزاسپتال میں کرونایونٹ فوری قائم کرنیکافیصلہ

بالی ووڈ کے معروف ستاروں کی قرنطینہ ڈائریز

پاک فضائیہ کا طیارہ زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا

اداکارہ نادیہ جمیل میں بریسٹ کینسر کی تشخیص

نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

16 فروری 2020, اتوار خبریں

پچھلا خبر

‘آرٹیکل 370 اور شہریت کا قانون کسی صورت واپس نہیں لیں گے’

اگلا خبر

Pakistan beat India to clinch Kabaddi World Cup
’مجھے داڑھی کاٹنے کی اجازت دی جائے، میں مولوی کی طرح اس دنیا سے نہیں جانا چاہتا‘ مدد کیلئے پکار،عاطف اسلم کی آوازمیں اذان وائرل Cadets pass out from Pakistan Military Academy Kakul - 92 News HD Plus Allah Almighty is saving us, coronavirus won’t spare anyone: PM Imran Khan - 92 News HD Plus Railway suffering a loss of Rs1.2b daily, says Sheikh Rasheed - 92 News HD Plus بلوچستان میں بارش جاری، موسم خوشگوار ہوگیا پولٹری فارمرز لاکھوں مرغیاں تلف کرنے پر مجبور عاطف اسلم کی آوازمیں اذان نے سننے والوں پررقت طاری کردی - ایکسپریس اردو حکومت کیخلاف بھوک ہڑتال کرنیوالی ترک گلوکارہ چل بسی اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا ہوگیا، آج کے کرنسی ریٹ مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا مسلسل جدوجہد کرنا ہو گی، کوئی چھٹی نہیں: وزیراعظم کی اراکین اسمبلی کو ہدایت
عوام میں شعور پیدا کرنے پر علمائے کرام کا شکریہ اد اکرتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر کروناویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب؟ 14 افراد مکمل صحت مند سندھ حکومت:سروسزاسپتال میں کرونایونٹ فوری قائم کرنیکافیصلہ بالی ووڈ کے معروف ستاروں کی قرنطینہ ڈائریز پاک فضائیہ کا طیارہ زائرین کو لے کر اسکردو پہنچ گیا اداکارہ نادیہ جمیل میں بریسٹ کینسر کی تشخیص نرس اریما نسرین بھی کورونا وائرس سے جان کی بازی ہار گئیں بی جے پی رہنما 20 کروڑ مسلمانوں کیخلاف کھلے عام زہر اگل رہے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردو نیا پاکستان ہاؤسنگ پر فکسڈ ٹیکس میں 90 فیصد رعایت ہوگی، چیئرمین انورعلی حیدر PM, COAS to visit National Command-Operation Center today - 92 News HD Plus Investors in construction sector will not be asked about their source of income: PM - 92 News HD Plus ترکی میں پھنسے 194 پاکستانی پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے وطن پہنچ گئے