پاکستان نے 74 برس بعد کرتارپور میں بھائی سے ملنے والے سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا

پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ سکہ خان کو اپنے خاندان کے دیگر افراد سے ملنے کے لیے ویزا جاری کیا۔

India, Seeka Khan

28/01/2022 6:07:00 PM

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں موجود پاکستانی ہائی کمیشن نے 74 سال بعد بھائی سے ملنے والے سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ سکہ خان کو اپنے خاندان کے دیگر افراد سے ملنے کے لیے ویزا جاری کیا۔

پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ویزہ فری کرتار پور کوریڈور لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لارہا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سکہ خان نے سی ڈی اے آفتاب حسن خان سے بھی ملاقات کی۔

مزید پڑھ: Daily Jang »

Awaz with Ehtesham Amir ud-din - SAMAA TV - 16 May 2022

#SAMAATV #LatestNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe to Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://bit.ly/3oUSwAPStay up-to-date on th... مزید پڑھ >>

صحت کارڈ سے ملنے والے 18ہزار کیا سی سیکشن کیلئے کافی ہیں؟حکومت کے دیگر دعوؤں کی طرح اس پراجیکٹ کی ہنڈیاں بھی اس وقت بیچ چوراہے میں پھوٹی جب لاہور کے متعدد اسپتالوں نے اس کارڈ کے توسط سے ڈیلیوری کی فیس کی ادائیگی لینے سے انکار ہی کردیا، پڑھیے Daniyalspeaks کی رپورٹ SamaaTV Daniyalspeaks kesa ganda channel hay ye doob maro iss project ko b nakam karnay ki koshish kar rahay hayn Daniyalspeaks لفافہ چینل Daniyalspeaks I think Zero Rupess kafi thay. May be 18 Hazar Na kafi ho :)

ہائیکورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا گیا، عمران خان - ایکسپریس اردوراوی اربن پروجیکٹ کو سپریم عدالت میں لے جارہے ہیں، عوام کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ کتنا بڑا شہر بن رہا ہے، وزیر اعظم جناب آپ جیسے جھوٹ کو پیش کرتے ہیں ایک کڑور نوکریاں 50 لاکھ گھر سستی بجلی گیس ادویات مہنگائی کا نوٹس لیتے ہیں اگلے دن وہی اشیاء مارکیٹ سے غائب ہو جاتی ہے ویسے ہی جیسے آپ اپنے وزراء علیمعہ باجی کو NRO دیتے ہیں جناب آپ جیسا کوئی نہیں آپ جھوٹ کو سچا پیش کرنے کے ماہر ہیں

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہمخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردوٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews

مزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیمزید 7 ہزار سے زائد افراد میں کرونا کی تصدیق، شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئی arynewsurdu

پاکستان میں کورونا وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ08:37 AM, 28 Jan, 2022, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان میں کورونا  وائرس نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا، وبا کے آغاز سے اب تک کے سب سے زیادہ ریکارڈ کیسز

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دونوں بھائی 74 سال بعد کرتار پور صاحب راہداری پر دوبارہ ملے تھے۔ پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ ویزہ فری کرتار پور کوریڈور لوگوں کو ایک دوسرے کے قریب لارہا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سکہ خان نے سی ڈی اے آفتاب حسن خان سے بھی ملاقات کی۔ قومی خبریں سے مزید