پاکبان کے زیراہتمام 10 دسمبر کو فیملی بازار الخبر میں منعقد ہوگا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں نوجوانوں کی تنظیم پاکبان دس دسمبر کو الخبر میں فیملی بازار کا انعقاد کرنے جا رہی ہے جس میں پاکستانی فیملیز کے علاوہ دیگر

سعودی عرب کے شہر الخبر میں پاکبان کے عہدیداروں کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں ذیشان احسان اور عالیہ خان نے بتایا کہ کورونا وائرس کی بدولت گزشتہ دو سال سے تفریحی سرگرمیاں نا ہونے کے برابر تھیں مگر سعودی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد حالات معمول پر آچکے ہیں اور تفریحی سرگرمیوں کا آغاز ہوچکا ہے یہی وجہ ہے کہ پاکبان کی جانب سے اب محدود پروگرامز کروانے کی

بجائے بڑے تفریحی ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے اور دس دسمبر کو منعقد ہونے والے فیملی بازار میں مختلف سٹالز کے علاوہ موسیقی اور کھیلوں کے مقابلے بھی شامل ہیں جن میں شرکت کرکے پردیس میں رہنے والے دیس کی یادوں سے محظوظ ہونگے اور ہماری کوشش ہے کہ ہم اپنے ہم وطنوں کو بہتر طور پر تفریحی ماحول فراہم کر سکیں. پریس کانفرنس سے بسام خالد، علی خان، سلمان بٹ اور دیگر نے بھی اظہار خیال کیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریا میں 13 دسمبر سے ریٹیلرزتجارتی مراکزفٹنس سنٹر اور ہیئر ڈریسر شاپس کھلنے کے امکاناتویانا( اکرم باجوہ) آسٹریا میں 13 دسمبر سے ریٹیلرز،تجارتی مراکز،فٹنس سنٹر اور ہیئر ڈریسرز کو کھولنے کی اجازت کے امکانات ہیں ۔  گزشتہ روز ماہرین نے لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومی کرون کے حملوں میں تیزی نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹاومی کرون کے حملوں میں تیزی، نیویارک میں بھی 5 مریض رپورٹ OmicronInNewYork NewYork Omicron CoronavirusUpdates COVID19 CoronaCases WHO StateDept OmicronVariant
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یونیورسٹی میں کانسرٹ کے خلاف سوشل میڈیا اور مساجد میں مہم - BBC News اردوکامسیٹس میں پانچ دسمبر کو ایک کانسرٹ ہونا طے پایا لیکن مگر مذہبی تنظیموں نے اس کے انعقاد پر سخت احتجاج کی دھمکی دی ہے۔ لگتا ہے کنسرٹ ملتوی ہونے پر بی بی سی کو زیادہ دکھ ہوا ہے.. Because it's opposed our culture and religion. TLP کو دی گئی ڈھیل کے بعد سارے ملا ہی ذہنیت والے حضرات چوڑے ہو گئے ہیں۔۔ اب یہ رویہ اور یہ شدت پسندی نہیں رکے گی اور فن کی قدر کرنے والے بہت کم لوگ رہ جائیں گے۔۔ اس گھٹن زدہ معاشرے میں سانس لینا محال ہو جائے گا۔۔ موجودہ حکومت کا یہ تحفہ سب کو مبارک کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جدید دور میں بھی سوات کے قدیم فرنیچر کومقبولیت حاصلآج کے جدید دور میں بھی سوات کے قدیم اور روایتی فرنیچر کو اپنی خوبصورتی و پائیداری کے باعث پاکستان اور بیرون ملک بے پناہ مقبولیت حاصل ہے SamaaTV Ghgh
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »