پاک، نیوزی لینڈ معاملہ: اب ہمیں حق چاہیے بھیک نہیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اچانک ٹور ختم کرکے نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ پاکستان کو اس پر سخت موقف اپنانا چاہیے۔ ہم جو بھی سیریز کھیلیں گے اپنے ملک میں کھیلیں گے- اب ہمیں حق چاہیے بھیک نہیں ARYBLOG by Baberkhansr

کرکٹ جنٹل مین گیم ہے۔ لیکن جب سےایک پڑوسی ملک کی سیاست کرکٹ میں شامل ہوئی ہے یہ جنٹل مین گیم،،،، ڈرٹی گیم بنتا جارہا ہے۔

وزیر داخلہ شیخ رشید نے واضح الفاظ میں اس کا اظہار بھی کیا۔ افسوس یہ نہیں کہ کسی نے پاکستان کے خلاف سازش کی افسوس یہ ہے کہ نیوزی لینڈ اسکے ہاتھوں میں کھیل گیا۔پاکستان میں سیکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ،غیرملکی کھلاڑیوں کو جتنی اچھی سیکیورٹی پاکستان میں دی جاتی ہے شاید ہی کہیں دی جاتی ہو۔ کیوی ٹیم کے تمام کھلاڑی پانچ دن سے پنڈی میں تھے روز گراؤنڈ آکر پریکٹس کرتےرہے کوئی سیکیورٹی رسک نہیں تھا۔جمعرات کو کیوی کپتان نے پنڈی اسٹیڈیم میں بابر اعظم کے ہمراہ ٹرافی کی رونمائی میں ساتھ دیا جب بھی کوئی سیکیورٹی تھریٹ نہیں تھا۔ میچ سے دو گھنٹے قبل اچانک سیکیورٹی تھریٹ آیا وہ بھی میلوں دور بیٹھی کیوی انٹیلی جنس کی جانب سے، جنہیں اپنےملک میں ہونے والے حملوں کا فیس بک لائیوپر ویڈیو کے ذریعہ معلوم ہوتا...

دو سال قبل پاکستان کا دورہ کرنے والی سری لنکن ٹیم کےکھلاڑیوں نےکراچی میں دودریا پر کھانا بھی کھایاتھا۔۔۔۔ڈیرن سیمی تو کبھی مزار قائد پر جاتے تو کبھی مینار پاکستان پہنچ جاتے۔ اسلام آباد کی سڑکوں پر کار بھی چلاتے دکھائی دیے۔ سابق ویسٹ انڈین کپتان ڈیرن سیمی کہتے ہیں پچھلےچھ سالوںسےپاکستان آرہا ہوں، ہمیشہ انجوائے کیااورخودکومحفوظ محسوس کیا ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Baberkhansr جب تم لوگ ان کو ایسے سیکیورٹی دو جیسے ابھی ان پر راکٹ لانچر داغا جانا ہے تو پھر بھاگنا ہی بنتا ہے

Baberkhansr Pakistan zindabad aub Jo match b ho Pakistan ma ho.

Baberkhansr Absolutely 🤗

Baberkhansr Absolutely 🤘🤘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈReports of a Security threats in Pakistan were verified: New Zealand Cricket Board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئیاسلام آباد :نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان سے روانہ ہوگئی، چارٹرڈ طیارہ دبئی کے لیے روانہ ہوا.پاکستان کرکٹ بورڈ کے سیکورٹی ہیڈ کرنل( ر) آصف بٹ نے کیوی ٹیم کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان میں سنجیدہ خطرات لاحق تھے، ہیتھ ملز - Abb Takk Newsآکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے دورہ پاکستان سےقبل کھلاڑیوں کو دی گئی دھمکیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے جو مصدقہ نہیں تھے۔نیوزی لینڈ کرکٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کرس گیل کی آج پاکستان آمد۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کرس گیل کا آج پاکستان آنے کا اعلان۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟ بھاڑے کا ٹٹو،،،،،گزشتہ سے پیوستہ هخخخهخخ I love you 😍 Well come and thanks
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا پاکستان ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے کھیلے گا؟ اہم خبر ‏کیا پاکستان ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ سے کھیلے گا؟ ARYNewsUrdu Boycott krna chahiye in haramio se nai khelna chahiye اچھا کردار🔥 اچھے خون کی پہچان ہوتا ہے 😎 نہیں کھلنا چاہئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »