پانچ ارکان کے لاپتا ہونے کا دعویٰ بے بنیاد ہے ،ترجمان بلوچستان حکومت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’پانچ ارکان کے لاپتا ہونے کا دعویٰ بے بنیاد ہے‘ تفصیلات جانئے : DailyJang

ترجمان حکومت بلوچستان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ کوئی نہ کسی رکن کو زبردستی اسمبلی لاسکتا ہے اور نہ ہی آنے سے روک سکتا ہے، پانچ ارکان کے لاپتا ہونے کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیاقت شاہوانی نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد کی قرارداد پیش ہونے کے بعد 25 اکتوبر کو رائے شماری ہوگی، اب یہ اراکین کی مرضی ہے کہ وہ کس کے حق میں ووٹ دیتے ہیں۔لیاقت شاہوانی نے کہا کہ ناراض ساتھیوں اور اپوزیشن نے ناکامی چھپانے کے لئے الزامات لگانے کا سلسلہ شروع کیا، اسمبلی اراکین کو لاپتہ کرنے کا الزام ایوان کے تقدس کی پامالی ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کا پانچ سو ٹن ٹھوس راکٹ انجن کا کامیاب تجربہدنیا کے سب سے بڑے اور جدید ٹھوس ایندھن والے راکٹ انجن کا تجربہ، چین بازی لے گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں آئر لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔بدھ کے روز کھیلے جارہے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخرسعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخر ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دنیونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹسوزیر اعلی پنجاب کا ملتان روڈ پر فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعہ کا نوٹس FactoryFire Burn Labor Death Rescue MultanRoad CMPunjab UsmanBuzdar Notice CMPunjabPK GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کا ڈی جی آئی ایس آئی کے ہمراہ کابل کا دورہ - ایکسپریس اردوشاہ محمود قریشی افغان قائدین کو افغان امن اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے پاکستان کے نقطہ نظر سے آگاہ کریں گے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »