پانچ سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل، تائی بشریٰ بی بی قاتل نکلیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پانچ سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل، تائی بشریٰ بی بی قاتل نکلیں ARYNewsUrdu

انہوں نے بتایا کہ تائی بشرا بی بی نے تفتیش کے دوران قتل کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فرمان کے والد سے اپنی بہن کا رشتہ کرانا چاہتی تھی، ناکامی کی صورت میں انتہائی قدم اٹھایا۔

پولیس کے مطابق تحقیقات کے دوران بشریٰ بی بی کے گھر سے فرمان کے جوتے ملے تھے ، جس کی بنیاد پر انہیں حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ پولیس نے فرمان کی تائی ملزمہ بشری بی بی کو باقاعدہ گرفتار کرلیا۔ عمران کشور کے مطابق کیس کی تفتیش جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دبئی سے بھارت پہنچنے والے مسافروں سے پانچ لاکھ ڈالر مالیت کا سونا برآمددبئی سے بھارت پہنچنے والے مسافروں سے پانچ لاکھ ڈالر مالیت کاسونا برآمد کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دبئی ایئرپورٹ سے مسافر مختلف پروازوں کے ذریعے بھارت کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈیز کے پانچ کھلاڑی آؤٹ، حسن علی کی دوسری وکٹ - BBC News اردوپاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ اب نو اوروں تک محدود کر دیا گیا ہے۔ جارج ٹاؤن میں مسلسل بارش کی وجہ سے میچ آڑھائی گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا ہے۔ ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اوکاڑہ: پانچ افراد نے بکری کیساتھ جنسی فعل کرکے اسے مار دیاOkara: Five men killed a goat after having sex with it استغفراللہ یہ خبر ہے؟ شرم کریں استغفراللہ اللہ ہماری قوم کو ہدایت دے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ایف بی آر اور پاکستانی معیشتکسی بھی ملک یا ریاست کی معیشت کے مضبوط یا کمزور ہونے کا دارومدار کسی حد تک اس کے ٹیکس نظام پر ہوتا ہے۔ پارلیمنٹ قانون بنا سکتی ہے پڑھیئے میاں عمران احمد کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.77 فیصد کردییہ پمپ کہاں ہے میں تو اپنی گاڑی میں 10 10 روپے کا پٹرول بار بار ڈلواؤں گا 😃 They are going to increase the petrol to 135 litre and high octane to 200 maybe. Lets see Patrol nayab hone laga hai sargodha main
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہیپاٹائٹس بی، سی: پاکستان میں چین سے زیادہ امواتہیپاٹائٹس بی اور سی کے نتیجے میں پاکستان میں چین سے زیادہ اموات ہونے لگیں SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »