پاناما ریفرنسز:نواز شریف اشتہاری ہونگے یا نہیں فیصلہ آج متوقع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاناما ریفرنسز:نواز شریف اشتہاری ہونگے یا نہیں، فیصلہ آج متوقع IHC Hear MaryamNSharif Appeals Avenfield AlAzizia Reference pmln_org HighCourt Islamabad

اسلام آباد: نواز شریف العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں اشتہاری ہونگے یا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ سے آج فیصلہ متوقع ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا تھا کہ نوازشریف کی طلبی کا اشتہار ہائی کمیشن کے ذریعے برطانیہ بھیجا جائے۔ نوازشریف نے اپنی سزا معطلی کیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی تھی اور یہ استدعا کی کہ اپیل پر فیصلہ ہونے تک طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف نواز شریف سے وفاداری پر قید ہیں، مریم نوازلاہور (92 نیوز) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کہتی ہیں شہباز شریف نواز شریف سے وفاداری کی وجہ سے قید کاٹ رہے ہیں۔ Itnee wafa dark surf kuttay mein hotee hai😏 😆🤣🤣😂😂 پاکستان سے وفاداری کرتا تو آج حکومت کاحصہ ہوتا۔۔۔
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف اور شہباز شریف کے بغیر پنجاب یتیم ہوگیا، مریم نواز - ایکسپریس اردوپنجاب کی بیٹی ہوں پنجاب کی بات کروں گی، ملک رُل گیا لیکن نوازشریف واپس آئے گا تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا، جلسے سے خطاب An u کیوں یہ پورے پنجاب کے ناجائز باپ تھے؟ حالانکہ اگر صفدر اعوان کا چہرہ دیکھیں تو لگتا ھے وہ یتیم بھی ہو گیا ھے، مسکین بھی اور اسکی بیوی بھی بھاگ گئ ھے 🙉🤫
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی: اسد عمراسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی۔ پھر انکو ایوارڈ دیتے کیا 🤔 کل تمہارے ساتھ بھی یہی ہوگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی اسد عمر کھل کر بول پڑےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کی ضرورت نہیں تھی۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

العزیزیہ، ایون فیلڈ ریفرنسز: نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جارینواز شریف کی اپیل ہے ان کیسز میں سزاؤں کے خلاف جن میں محض رشتے کی بنیاد پر اثاثے ان کے شمار کر کے آمدن سے زائد قرار پائے ہیں۔ ایک کیس میں میرٹ پر ضمانت ملی اور دوسرے کے جج(مرحوم) کی اعترافی ویڈیو ہے کہ سزا ان سے دلوائی گئی ہے۔۔۔ اپیلوں کو بھی نواز شریف کیخلاف مقدمہ بنا دیا ہے 😆
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری حکم نامہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا 3 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »