پاناما پیپر کیس کا فیصلہ متنازع رہے گا، سابق جج - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

2014 کے دھرنے میں جاوید ہاشمی نے دعویٰ کیا تھا کہ سپریم کورٹ نواز شریف کو اقتدار سے باہر کردے گی، جسٹس (ر) اعجاز احمد PMLN PanamaPapersCase SupremeCourt DawnNews مزید پڑھیں:

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاناما پیپر کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فیصلے کو 1970 میں ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف فیصلے کی طرح متنازع سمجھتے ہوئے یاد رکھا جائے گا۔کے مطابق وائس آف امریکا کو ایک انٹرویو دیتے ہوئے 2015 میں ریٹائر ہوجانے والے جسٹس اعجاز احمد نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر بھی بات کی اور اسے ایک ایسا واقعہ قرار دیا کہ کس طرح ایجنسیز ججز کی تعیناتی میں مداخلت کرتی...

کیا پانامہ پیپرز کیس کا فیصلہ درست تھا کے جواب میں سابق جج نے کہا کہ ’سپریم کورٹ کے بہت سے ایسے فیصلے ہیں جنہیں عوام قبول نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں کہ وہ فیصلہ درست نہیں مثلاً ذوالفقار علی بھٹو کا کیس۔۔۔۔ اس لیے یہ اسی طرح کا کیس ہے‘۔ جسٹس اعجاز احمد نے بتایا کہ ’کال پر وہ جنرل نے مجھ سے کہا کہ کیا آپ جج رکھ رہے ہیں تو میں نے کہا ہاں، جس پر انہوں نے مجھے سے کسی کو جج بنانے کو کہا‘۔سابق جج نے کہا کہ ’میں نے انہیں جواب میں ایک لیفٹننٹ جنرل بنانے کو کہا جس پر انہوں نے مجھے جواب دیا کہ ایسا تو نہیں ہوسکتا تو میں نے بھی کہا یہ بھی نہیں ہوسکتا‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں سزایافتہ مجرم نے فیصلہ چیلنج کردیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف کا معاملہ جاوید ہاشمی کا دعویٰ اور پھر اقامے پر نااہلی لیکن سپریم کورٹ کے سابق جسٹس اعجازچودھری کا اس بارے کیا موقف ہے؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاناما کیس میں اقامہ رکھنے پر عدالت عظمیٰ نے نااہل قرار دیدیا تھا جس کے بعد انہیں ایوان اقتدار چھوڑ کر رائیونڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ووسٹر میں ٹریننگپاکستان کرکٹ بوڑد (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ووسٹر میں ٹریننگ کا سلسلہ آج بھی جاری رہے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعرات) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل دوپہر کے بعد صورتحال تبدیل ہو جائے گی اور انشاءاللہ امید ہے کہ آپ کے حق میں ہو جائے۔ جو لوگ بھی مسئلے کا حل چاہتے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی :ضلع غربی کی مختلف یوسیز میں آج سے اسمارٹ لاک ڈاؤن - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کا ریٹائرمنٹ کے بعد فائدہ نہیں ہو گا کیونکہ۔۔۔ بجٹ دستاویزات میں اہم تفصیلات سامنے آ گئیںکراچی(ویب ڈیسک) سرکاری ملازمین کو ملازمت کے دوران تو مالی فائدہ پہنچتا رہے گا لیکن تنخواہوں میں کیے گئے اضافے کا رٹائرمنٹ کے بعد کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔وفاقی و
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »