پاناما مقدمے کی کہانی پر لکھی کتاب پڑھ رہا ہوں جلد ریویو لکھوں گا کیپٹن (ر) صفدر

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاناما مقدمے کی کہانی پر لکھی کتاب پڑھ رہا ہوں، جلد ریویو لکھوں گا، کیپٹن (ر) صفدر

Sep 27, 2021 | 20:27:PMمسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے کہا ہے کہ پاناما مقدمے کی کہانی پر لکھی گئی کتاب پڑھ رہا ہوں، جلد ریویو لکھوں گا

تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کیپٹن صفدر نے کہا کہ ہم ووٹ کا تقدس، پارلیمنٹ کی عزت اور آئین کی پاسداری چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں عوام کے ووٹ کی طاقت سے حکومتیں بنیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ” ووٹ کو عزت دو “کا مزاحمت پر مبنی یہ نظریہ ہی ہے جو پاکستان کو آگے لے کر جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نازیبا وڈیو معاملہ؛ محمد زبیر کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر - ایکسپریس اردومحمد زبیر کےخلاف مقدمہ دائر کرکے تحقیقات کی جائے کہ وڈیو کے ذریعے کہیں خاتون کو بلیک میل تو نہیں کیاجارہا، درخواست Lo g nani maa ny apni party k bando ki b video leak karna shuru kar di kuch shrm hoti ha kuch haya hoti ha 🤣 Bayan Ka Kiya Karna hai picture clear hai 🤣😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) محمد صفدر کس کتاب کا ریویو لکھیں گے؟سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے اپنے زیر مطالعہ کتاب کانام بتادیا۔ گراج والی کتاب کا ریو لکھے گا کاماسترا اور نہ لیگ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایون فیلڈریفرنس: مریم، کیپٹن صفدر کی اپیلوں پر فیصلہ کرنیکی درخواست سماعت کیلئے مقرر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا پاکستانی طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلانبلال اکبر نے کہا کہ ہر سال طلباء کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہے گا،سعودی وزارت تعلیم کی شرائط پاکستانی سفارت خانہ کی ویب سائیٹ پر موجود ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے عالمی تنظیموں کو طالبان اور حقانی نیٹ ورک سے لین دین کی اجازت دیدیامریکا افغانستان میں امداد کے بہاو¿ کی مزید راہ ہموار کرنے کےلئے دو لائسنس جاری کر رہا ہے کیونکہ امریکا کو خدشہ ہے کہ اس کی طالبان پر عائد پابندیاں افغانستان فیک نیوز دینے کی وجہ سے یہ خبر آج دے رہے ہیں یہ خبر صبح کی ہے لفافہ نیوز ایجنسی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان جنگ کے نتائج پر پاکستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا، وزیراعظم - ایکسپریس اردو2001 سے بار بار آگاہ کرتا رہا ہوں کہ افغان جنگ نہیں جیتی جا سکتی،وزیراعظم زندہ باد عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »