پالپا اور پی آئی اے انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، معاہدے پر دستخط - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پی آئی اے انتظامیہ حفاظتی سامان فراہم کرنے، پائلٹس قومی ایئرلائن کی شیڈول اورخصوصی پروازیں اڑانےکے پابند ہوں گے، معاہدہ Palpa PIA CoronaVirusPakistan DawnNews

پاکستان ایئرلائن پائلٹس ایسوسی ایشن اور پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد پائلٹس قومی ایئر لائن کی تمام شیڈول اور خصوصی پروازیں اڑانے کے پابند ہوں گے۔

معاہدے کے مطابق پی آئی اے انتظامیہ تمام حفاظتی سامان فراہم کرنے کی پابند ہوگی، جبکہ پائلٹس قومی ایئر لائن کی تمام شیڈول اور خصوصی پروازوں کو اڑانے کے پابند ہوں گے۔ پالپا کے وفد نے سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن سے بھی ملاقات کی جس میں ایوی ایشن کے سینئر حکام اور پی آئی اے حکام نے بھی شرکت کی۔ترجمان ایوی ایشن نے کہا کہ پالپا وفد نے سیکریٹری کو کاک پٹ اور کیبن کرو کے خدشات سے آگاہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Musafiron ko iss ke bhari qemat chukani Pari intazaar ke suraat main

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ”گو کورونا گو“ کے نعرے، بی جے پی رہنما کی ویڈیو وائرل ہوگئینئی دہلی (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدرکاڈاکٹر عبدالقادر سومرو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارصدرکاڈاکٹر عبدالقادر سومرو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار ArifAlvi AbdulQadirSoomro CoronaVirus Death ExpressSadness pid_gov MoIB_Official ArifAlvi PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کسانوں کیساتھ کسی قسم کا ظلم اور زیادتی برداشت نہیں کریں گے: شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ کسانوں اور کاشتکاروں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے حکمت عملی بنائی جائے۔ کسی قسم کا ظلم اور زیادتی برداشت نہیں کریں گے۔ کتے دا پتر کس قدر لعنتی بندہ ہے یہ ویسے ہمیں لعنت بھیجنے کے لئے زیادہ نہیں سوچنا پڑتا کہ لعنت کس پی بھیجیں بلکہ لعنت لینے والے خود حاضر ہو جاتے ہیں🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 96 ہزار 600 روپے اور دس گرام سونا اضافے سے 82 ہزار 820 روپے کا ہوگیا Very Good . Is k baad ab dowry ka bhi khaatma hona chahiye taa ke sone k girne charrhne se parents pe koi effect na ho
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چارٹر اور پرائیویٹ طیاروں کی پاکستان آمد پر پابندی میں توسیعسول ایوی ایشن حکام نے مذکورہ پابندی کے حوالے سے نوٹم جاری کردیا ہے، نئی پابندی سے ڈپلومیٹس (سفارتی) اور کارگو جہازوں کو استشنیٰ حاصل ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا، ظفر مرزا -اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین دلاتا ہوں حفاظتی سامان فراہم کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ ڈاکٹر اور طبی عملے کو یقین … Jab virus 🦠 sab ko khatam kar dega tab 40 days hogae hein abi tak doctor’s ko kits nahe mele shame shame گا گی گے حکومت سے درخواست ھے کہ اس صورت حال میں راشن دینا یا حساس پروگرام کے تحت پیسے دینا وسائل کا ضیاع ہے. لہٰذا ایک تجویز ہے کہ App بن چوکی ھے جو بی صاحب ضرورت ھے اس کے گھر تک دو وقت کا کھانا مہیا کیا جاوے. یونین کونسل سے ٹائیگر فورس کھانا گھروں تک افراد کے مطابق ھو COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »