پاسپورٹ صرف چار رنگ کے کیوں ہوتے ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاسپورٹ صرف چار رنگ کے کیوں ہوتے ہیں؟ تفصيلات جانئے: DailyJang

دنیا بھر میں پاسپورٹ صرف چار رنگوں کے ہی بنائے جاتے ہیں، جن میں سیاہ، نیلا، سرخ اور سبز رنگ شامل ہے، جبکہ حیرت انگیز طور پر کوئی ایسے سرکاری قواعد وضوابط نہیں ہیں کہ پاسپورٹ کا کیا رنگ ہونا چاہیے۔

تمام ممالک اس حوالے سے اپنی مرضی کے مالک ہیں کہ وہ کس رنگ کا پاسپورٹ جاری کرنا چاہتے ہیں، اسکے علاوہ نیلے، سیاہ، سبز اور سرخ رنگ کے مختلف شیڈز بھی پاسپورٹس کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں۔یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ صرف ان چار رنگوں کے شیڈز ہی پاسپورٹ کے رنگوں کےلیے کیوں استعمال ہوتے ہیں؟ ایک غیر ملکی میڈیا ادارے کے مطابق اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ چار رنگ جوکہ پاسپورٹ کی تیاری میں استعمال ہوتے ہیں، یہی کلر زیاد ہ تر آفیشل طور پر نظر آتے ہیں۔ یہ گہرے رنگ دراصل میل و گندگی اور بوسیدگی وغیرہ کی علامتوں کو چھپالیتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ چاروں رنگ گلابی کے مقابلے میں زیادہ آفیشل رنگ ہیں۔

جبکہ کسی بھی ملک کی جانب سے رنگ کے انتخاب میں اس کی ثقافت اور تاریخی اہمیت کا بھی تعین کیا جاتا ہے۔ مثلاً سبز رنگ کی اسلامی ملکوں میں ایک اہمیت ہے، اسی طرح یورپی یونین کے ممالک ارغوانی سرخ رنگ کو ترجیحی دیتے ہیں، جبکہ بھارت کا پاسپورٹ نیلے رنگ کا ہے۔ علاوہ ازیں مختلف قواعد بھی ہیں جن کی کہ تمام ممالک کو پابندی کرنا ہوتی ہے، جس میں پاسپورٹ کی تیاری میں ایسا میٹریل استعمال کیا جاتا ہے جسے موڑاجاسکے اور اس میں شکنیں نہ پڑیں، یہ کیمیائی اثرات، بہت زیادہ درجہ حرارت، نمی اور روشنی کی مزاحمت بھی کرنے کے قابل ہوں۔دلچسپ و عجیب سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’تہذیب کا بوجھ صرف عورت کے کندھوں پر کیوں؟ ‘جہاں ایک طرف شہزادی کیٹ کے پاکستانی ملبوسات پہننے پر واہ واہ ہو رہی ہے وہیں ایک نئی بحث بھی شروع ہو گئی ہے کہ جب پاکستانی خواتین بیرون ممالک میں مغربی لباس پہنتی ہیں تو ان پر تنقید کیوں کی جاتی ہے؟ N here we hv bbc only picking that line which a run away bit*h used فضول بحث Shame on you
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر،صرف پوسٹ پیڈ موبائل جزوی بحال، انٹرنیٹ بدستور بندسرینگر (ویب ڈیسک) قابض بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں 72روزبعد صرف پوسٹ پیڈ موبائل فون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صرف لڑکیوں نہیں لڑکوں کو بھی تعلیم دی جائے، شان کا مہوش حیات کو جواب - ایکسپریس اردوصرف لڑکیوں نہیں لڑکوں کو بھی تعلیم دی جائے، شان کا مہوش حیات کو جواب Sahi mard or Aurat dono ko Hmm g ye bt kisi ne socha nh but larkiya Dance karti hy tu mulk ka name Roshan hota hy Donkey raja Group gado ki kami nh یہ سوائے معذور رنگین بالوں والے انسانی حقوق وزارت کا ذاتی سٹیچو ہو سکتا ۔ قوم کی بچیوں کا رول ماڈل نہیں۔ MehwishHayat ❎❌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang RoyalVisitPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میراثدنیا کے جتنے بھی لیڈر ہیں جب ان کے پاس اقتدار نہیں ہوتا تو ان کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد اقتدار کا حصول ہوتا ہے اور جب اقتدار مل جائے تو پھر اس طاقت... کالم پڑھئے: (am_nawazish) تحریر: علی معین نوازش DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’تہذیب کا بوجھ صرف عورت کے کندھوں پر کیوں؟ ‘جہاں ایک طرف شہزادی کیٹ کے پاکستانی ملبوسات پہننے پر واہ واہ ہو رہی ہے وہیں ایک نئی بحث بھی شروع ہو گئی ہے کہ جب پاکستانی خواتین بیرون ممالک میں مغربی لباس پہنتی ہیں تو ان پر تنقید کیوں کی جاتی ہے؟ N here we hv bbc only picking that line which a run away bit*h used فضول بحث Shame on you
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »