پاسداران انقلاب سے وابستہ ایک ایرانی بحری جہاز پر حملہ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Iranshipattack

تہران: پاسداران انقلاب سے وابستہ ایک ایرانی بحری جہاز پر حملہ کیا گیا ہے۔ ایرانی بحری جہاز پر حملہ بحیرہ احمر میں ہوا ہے۔

ایرانی جہاز دی سویز کو لمپٹ مائن سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ العربیہ ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ حملہ اریٹیریا کے ساحل سے ہوا ہے اور اس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی اہلکار نے اس ضمن میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے ایسا کوئی حملہ نہیں کیا ہے۔

امریکہ کے مؤقر اخبار نے کچھ دن قبل دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل نے2019 کے آخر سے شام کی طرف جانے والے کم ازکم 12 ایرانی جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔ وال اسٹریٹ جرنل کی جانب سے کیے جانے والے دعوے کی کوئی تردید بھی اسرائیل کی جانب سے جاری نہیں کی گئی تھی۔ امریکی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ کارگو اور فوجی جہازوں کو بھی آبی بارودی سرنگوں سمیت دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رہبر تیرا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا....جانم فدائے رہبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بحر احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے جہاز پر حملہتہران: پاسداران انقلاب سے وابستہ ایک ایرانی بھری جہاز پر حملہ کیا گیا ہے۔ ایرانی بحری جہاز پر حملہ بحیرہ احمر میں ہوا ہے۔ایران کی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملیے آرٹ سے انقلاب لانے والی نوجوان آرٹسٹ سحر شاہ رضوی سے ۔۔۔۔ مشن کیا ہے ؟ جانیئے۔۔۔۔\u0645\u0644\u06cc\u06d2 \u0622\u0631\u0679 \u0633\u06d2 \u0627\u0646\u0642\u0644\u0627\u0628 \u0644\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06cc \u0646\u0648\u062c\u0648\u0627\u0646 \u0622\u0631\u0679\u0633\u0679 \u0633\u062d\u0631 \u0634\u0627\u06c1 \u0631\u0636\u0648\u06cc \u0633\u06d2 \u06d4\u06d4\u06d4\u06d4 \u0645\u0634\u0646 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2 \u061f \u062c\u0627\u0646\u06cc\u0626\u06d2\u06d4\u06d4\u06d4\u06d4\nAajNews BaranERehmat
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جواد ظریف کی لیک ہونے والی آڈیو ٹیپ میں پاسداران انقلاب پر شدید تنقید اور الزامات - BBC News اردوایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف کی ایک ایسی آڈیو ٹیپ منظرعام پر آئی ہے جس میں وہ شکایت کر رہے ہیں کہ پاسداران انقلاب ملک کی خارجہ پالیسی پر حاوی ہے اور اسی نے ایران کو روس کی ایما پر شام کی جنگ میں دھکیلا ہے۔ ہم بھولے نہیں کہ شام میں خانہ جنگی کے لیے پلانٹ کرنے سے پہلے امریکہ اور روس میں باقاعدہ اعلی سطح کی میٹنگز اور معاہدے ہوئے تھے ایران تو تب کودا جب روضہ بنت نبی پر حملہ ہوا Shameless act by BBC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں زراعت سیاحت اور جنگلات کے شعبہ میں انقلاب لارہے ہیں,وزیر اعظمپاکستان میں زراعت، سیاحت اور جنگلات کے شعبہ میں انقلاب لارہے ہیں,وزیر اعظم KPRisingWithPMIK PMImranKhan Peshawar ImranKhanPTI IMMahmoodKhan ShahFarman_PTI KPKUpdates PTIofficial MuradSaeedPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے امیتابھ کی فلم ’انقلاب‘ کا سین شیئر کرکے ڈیلیٹ کردیاعمران خان نے کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا تھا کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف پہلے دن سے کرپٹ مافیاز یہی سازشیں کررہے ہیں۔ نشے کی حالت میں شئیر کر دیا ہوگا کمبخت نے ورنہ اسے تو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ یہ نکما وزیراعظم ہے 🤜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »