پارٹی میں کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا: گورنر پنجاب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارٹی میں کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا: گورنر پنجاب GovernorPunjab ChMSarwar There Can No Substitute PMImranKhan Party PTIOfficialLHR PTIPunjabPK ImranKhanPTI pid_gov Pakistan

گور نر پنجاب چودھری سرور سے تحریک انصاف کے ایم این اے صداقت عباسی نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو میں گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ تحر یک انصاف کا لیڈر اور وزیراعظم صرف عمران خان ہے، ملک کو معاشی سمیت دیگر مسائل سے نجات دلانے کیلئے عملی اقدامات کر رہے ہیں۔

چودھری سرور نے کہا کہ اتحادیوں نے بجٹ میں حکومت کا ساتھ دیا، کوئی اتحاد ی حکومت گرانے کی بات نہیں کر رہا، کر پشن کر نیوالوں کا تعلق کسی بھی جماعت سے ہو احتساب سے بچ نہیں سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا عوام نے ہمیں پانچ سال حکومت کرنے کا مینڈ یٹ دیا ہے۔ پاکستان میں پہلی بار شفافیت اور میرٹ کے مطابق تمام فیصلے کیے جا رہے ہیں۔ بلا تفریق اور شفاف احتساب ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے لازم ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں، رانا ثناء اللہ خانلاہور: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان ملک کے مسائل کی جڑ اور قومی اتفاق رائے میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پارٹی میں کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا: گورنر پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی: علی محمد خانعمران خان مائنِس ہوا تو جمہوریت بھی مائنِس ہوگی: علی محمد خان Islamabad Ali_MuhammadPTI Minus PMImranKhan Will Minus Democracy PTIofficial MoIB_Official ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول، عمران خان پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، فیاض الحسن چوہانلاہور: (دنیا نیوز) وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ بلاول زرداری، پی ٹی آئی اور عمران خان پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر تنقید سے قبل بلاول اپنے گریبان میں جھانکیں، فیاض چوہانعمران خان پر تنقید سے قبل بلاول اپنے گریبان میں جھانکیں، فیاض چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »