پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی آئی کی چاروں درخواستیں مسترد ،الیکشن کمیشن کا خصوصی کمیٹی کو پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات جاری رکھنے کا حکم

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پارٹی فنڈنگ کیس میں پی ٹی

10.10.2019

"حج پر سبسڈی نہیں دے سکتے کیونکہ۔۔۔"وفاقی وزیر مذہبی امور نے حیران کن وجہ بتا دی

میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے کےخلاف 4 درخواستیں جمع کرائی تھیں،سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی لیک ہونے سے متعلق درخواست پرفیصلہ سنا دیا گیا،فیصلہ چیف الیکشن کمشنرجسٹس سردار رضا کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے سنایا،چیف الیکشن کمشنر سردار رضا حیات نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی درخواستیں مسترد کرتے ہیں،الیکشن کمیشن نے خصوصی کمیٹی کوپارٹی فنڈنگ کی تحقیقات جاری رکھنے کاحکم دیدیا،الیکشن کمیشن نے کہا کہ فریقین 14 اکتوبرکوکمیٹی کےسامنے پیش ہوں۔

مزید پڑھ: Daily Pakistan

ن لیگ کا تحریک انصاف کیخلاف پارٹی فنڈنگ کا نیا کیس دائر کرنیکا فیصلہ

غیر ملکی فنڈنگ کیس: اسکروٹنی کمیٹی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد - Pakistan - Dawn News

غیر ملکی فنڈنگ کیس: اسکروٹنی کمیٹی پر پی ٹی آئی کے اعتراضات مسترد - Pakistan - Dawn News

فارن فنڈنگ کیس:تحریک انصاف بڑا دھچکا لگ گیاwww.24newshd.tv

اعجاز جاکھرانی کے گھر نیب کا چھاپہ، فائلیں تحویل میں لے لیں، پیپلز پارٹی کی مذمتکراچی : قومی احتساب بیورو کی ٹیم نے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر اعجاز حسین جاکھرانی کے گھر پر چھاپہ مار کر مختلف فائلیں تحویل میں لے لیں، سعیدغنی کا کہنا ہے کہ غیرآئینی غیرقانونی چھاپہ ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔

ن لیگ کا اہم فیصلوں کیلئے پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

10 اکتوبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

کاروباری حضرات کے متعلق نیب کا تمام ریجنل آفسز کو ہدایت نامہ جاری

اگلا خبر

عمران خان چین کے بعد سعودی عر ب اور ایران کا دورہ کریں گے