پارٹی کارکن سندھ میں آئندہ سال ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کردیں اسد عمر

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 59%

پارٹی کارکن سندھ میں آئندہ سال ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی تیاری شروع کردیں، اسد عمر Asad_Umar GovtofPakistan

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تحریک انصاف یوتھ و نگ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک ستقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو پاکستا ن کا مستقبل قرار دیا ہے۔ حزب اختلاف کے اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ انہوں نے قومی خزانے کو لوٹا اور اب وہ اکٹھے ہو کر احتساب کے عمل سے بچنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر ہونے والے واقعے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بابائے قوم کے مزار کا تقدس پامال کرنے والوں کو قوم سے معافی مانگنی...

تحریک انصاف یوتھ و نگ اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام ایک ستقبالیے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو پاکستا ن کا مستقبل قرار دیا ہے۔ حزب اختلاف کے اتحاد پر تنقید کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ انہوں نے قومی خزانے کو لوٹا اور اب وہ اکٹھے ہو کر احتساب کے عمل سے بچنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر ہونے والے واقعے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ بابائے قوم کے مزار کا تقدس پامال کرنے والوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی کمی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت 115350روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 98894روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث وفاقی پولیس اہلکاروں کی تفصیلات ایوان بالا میں پیشاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزارت داخلہ نے ایوان بالا میں پولیس اہلکاروں کی مجرمانہ سرگرمیوں سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا،5سال میں مجرمانہ سرگرمیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں عالمی وبا نے ایک بار پھر سے سر اٹھانا شروع کر دیا07:38 PM, 24 Oct, 2020, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں عالمی وبا سے متاثر مزید 9374 افراد کے ٹیسٹ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا وائرس کے 305 نئے مریضوں کی تشخص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10261 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 305 نئے کیسز سامنے آئے۔ HanifSamoon1 Blessings of large public gatherings.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس کے 304 نئے کیسز، مزید 4 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰسندھ میں کورونا وائرس کے 304 نئے کیسز، مزید 4 مریض انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل میچز کی کراچی میں میزبانی کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھپی ایس ایل میچز کی کراچی میں میزبانی کیلئے تیار ہیں، وزیراعلیٰ سندھ تفصیلات جانئے : DailyJang DrMuradPTI Before opening the E-transfer taking som action In transfer policy 1- First of all you must remove the post quota restrictions for wedlock females. 2- Show All seats as a vacant whare Teacher is required as per STR. WedlockTransferWithoutRestriction UsmanAKBuzdar
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »