پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج ہوگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج ہوگا Islamabad President Summons Joint Session Parliament Today NAofPakistan MoIB_Official pid_gov

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج طلب کر رکھا ہے ۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کریں گے۔اجلاس میں قومی اسمبلی کی طرف سے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو بھجوائے گئے 11 بل پیش

کیے جائیں گے جن میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججوں کی تعداد بڑھانے اور میوچل لیگل اسسٹنٹس بل سمیت دیگر بل شامل ہیں۔ ایوان بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرکے مظلوم عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے ایک قراردادکی منظوری دے گا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج،اہم قوانین کی منظوری لئے جانے کاامکان - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اگست کو طلب کر لیااسلام آباد(ویب ڈیسک) صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس مورخہ 6 اگست 2020 پارلیمنٹ ہاﺅس میں طلب کر لیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق صدر مملکت اسلامی جمہوریہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج طلب - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلبشہبازشریف صدارت کریں گےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیاگیا،پارٹی صدر شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے،اجلاس میں ملکی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس آج ہوگا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ،ا 13 نکاتی ایجنڈا جاریوزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ،ا 13 نکاتی ایجنڈا جاری Read News Islamabad PMImranKhan CabinetMeeting Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »