پائلٹ نےبرفانی طوفان کی زدمیں آنے والے طیارے کوبحفاظت رن وے پراتارلیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترجمان پی آئی اے کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں برفباری کے باعث پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں آگیا

Posted: Jan 19, 2022 | Last Updated: 15 hours agoترجمان پی آئی اے کے مطابق کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں برفباری کے باعث پی آئی اے کا طیارہ برفانی طوفان کی زد میں آگیا، تاہم کپتان نے حاضر دماغی اور مہارت سے طیارہ باحفاظت ٹورنٹو ایئرپورٹ پر اتار لیا۔

ترجمان نے مزید بتایا کہ بوئنگ 777 طیارہ ٹورنٹو ایئرپورٹ کے قریب تھا کہ شدید برفباری شروع ہوگئی، جس کے بعد ہنگامی بنیادوں پر عملے نے جدید مشینری سے رن وے کو کلیئر کیا۔پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے کپتان اور فضائی عملے کی تعریف کی۔ ارشد ملک نے ٹورنٹو ایئرپورٹ انتظامیہ سے بھی اظہار تشکر کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Good 👍

نواز شریف نااہل ہوجاتے ہیں اور ان کی تقریروں پر پابندی لگ جاتی ہے۔ یہ قاسم کا ۲۰۱۸ کا خواب ہے جو سچ ہو رہا ہے۔

Apni auqaat dekni chaiyay !

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش و برفباری کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کیلئے خطرے کی گھنٹی: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 39 فیصد تک جا پہنچیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں اضافہ جاری ہے، کراچی میں کورونا مثبت آنے کی شرح تقریباََ 39 فیصد تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گلوکار ساحرعلی بگا کی اذان کے احترام میں کنسرٹ روکنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر ساحر علی بگا کے اس اقدام کو سراہا جارہا ہے MashaAllah sahiralibagga ہر مسلمان پر آذان کا احترام لازم ھے اور ساحر علی بگا بہرحال مسلمان ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بھائی نے خوبصورت پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے اپنی اٹھائیسیوں  سالگرہ منائی۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں اور گھر والوں نے انھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت - ایکسپریس اردوجنوبی پنجاب کو الگ صوبے کی شکل دینا وزیراعظم کا عوام کے ساتھ کیا گیا وعدہ ہے Yeh peer lota sb ko jab yeh realize hony laga ky inn ki hakumat ab kuch dino ki mehmaan hai toe in ko ab vote leeny ky liye yeh province yaad aa giya hai. Lota sb ab aap ki yeh politics kamyaab nee ho gi aur aap apna next election haar chukky ho. Good bye lota sb.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریزکورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریز ARYNewsUrdu coronavirus کرونامرونا نہیں ہے یہ سازش ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »