پائلٹوں کے مشتبہ لائسنس: ایتھوپیا بھی آنکھیں دکھانے لگا، پاکستان سے وضاحت مانگ لی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پائلٹوں کے مشتبہ لائسنس: ایتھوپیا بھی آنکھیں دکھانے لگا، پاکستان سے وضاحت مانگ لی

تفصیلات کے مطابق ایتھوپیا نے بھی پاکستانی ایئر لائنز سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایتھوپین ائیرلائن میں موجود 5 پاکستانی پائلٹس کی اسناد، لائسنسزکی وضاحت طلب کر لی ہے۔ پائلٹس میں میاں طاہرریحان، شہزاد عزیز، محمد جمیل، انعام اللہ جان، محمد سہیل شامل ہیں۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ لائسنز ہولڈر پائلٹس 30سال تک پی آئی اے میں بھی کام کرتے رہے ہیں، پائلٹس کو لائسنسز موجودہ معاملے سے کئی برس، قبل سی اے اے پاکستان نے جاری کئے۔اس سے قبل گزشتہ روز پاکستانی پائلٹس کے جعلی لائسنس کے معاملے پر امریکا نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ مشکوک لائسنس والے پاکستانی پائلٹس کا معاملہ سامنے آنے کے بعد 30 جون کو یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو 6 ماہ کیلئے معطل کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے الیکٹرک کے خلاف تحریک انصاف بھی پھٹ پڑیوزیر اعظم سے بڑا مطالبہ کردیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کا کراچی میں کے الیکٹرک دفتر کے باہر چوتھے روز بھی جاری دھرنے میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور رہنماؤں کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی پائلٹوں کے مشتبہ لائسنسز ، ایک اور غیر ملکی ایئرلائن نے بھی وضاحت طلب کرلیاسلام آباد : پائلٹوں کے مشتبہ لائسنسز کے معاملے پر ایتھوپین ائیرلائن نے سول ایوی ایشن سے پاکستانی پائلٹوں کی اسناد اور لائسنس سے متعلق تفصیلات طلب کر لیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہائی پرفارمنس سینٹرز سے وابستہ کوچز کے انٹرویوز بھی مکمل - ایکسپریس اردوہائی پرفارمنس سینٹرز سے وابستہ کوچز کے انٹرویوز بھی مکمل -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران وزیراعظم کے بر وقت فیصلے، عالمی سطح پر بھی پذیرائی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کیلئے پنجاب کے ایل این جی پر چلنے والے CNG پمپس بھی بندکراچی میں کے الیکٹرک کے لیے پنجاب کے ایل این جی پر چلنے والے سی این جی پمپس بھی بند کردیے گئے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں خاتون سے لوٹ مار، بچانے کے لیے آنے والا شہری گولی سے زخمیشہر قائد میں خاتون سے لوٹ مار کے دوران اسے بچانے کے لیے آنے والا شہری لٹیروں کی گولی سے زخمی ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »