ٹی20 ورلڈ کپ۔۔ پاکستانی ٹیم کی کِٹ منظر عا م پر آگئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی20 ورلڈ کپ۔۔ پاکستانی ٹیم کی کِٹ منظر عا م پر آگئی

ٹی20 ورلڈ کپ 2021 کے لیے پاکستانی کر کٹ ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کردی گئی ہے۔ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی کر کٹ ٹیم کی کٹ کو سبز ہلالی پرچم کا رنگ دیا گیا جس پر پاکستانی نقشہ بھی ہے۔کٹ کی ایک جانب پاکستان کرکٹ کا ستارہ نمایاں ہے اور دوسری جانب ورلڈ کپ کا لوگو ہے جبکہ بازوؤں پر دونوں جانب سپانسرز کے لوگو موجود ہیں۔

یا د رہے کہ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی ٹیم آج متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ۔ کپتان بابراعظم نے متحدہ عرب امارات روانگی سے قبل ٹوئٹر پر پیغام میں کہا کہ شائقین کی سپورٹ ہمارے لیے بہت معنی رکھتی ہے لہٰذا وہ ہمارا ساتھ دیں، ہمیں سپورٹ کریں اور ہمارے لیے دعائیں کریں۔پاکستان کی ٹیم ورلڈ کپ میں اپنی مہم کے آغاز سے قبل دو وارم اپ میچ بھی کھیلے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ صہیب مقصود نے اپنے بلے کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز صہیب مقصود نے اپنے بلے کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صہیب sohaibcricketer
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم نے تیاری مکمل کرلیٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی تفصیلات جانئے : DailyJang ہارنے کی تیاری۔۔۔۔ District bhakkar consists of about 2.5 Million population . There is no ICU facilities in bhakkar's DHQ Hospital. Raise your voice for bhakkar district, comprising a population of 2.5 million people. BhakkarneedsICU
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کب کی جائے گی پی سی بی نے اہم اعلان کر دیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی کِٹ کی رونمائی کیلئے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جلد ہی آئی سی سی ٹی 20
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ کا ٹریننگ شیڈول تبدیل پریکٹس میچ کی بجائے ٹریننگ کی جائے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کی ٹریننگ کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ، سکواڈ آج پریکٹس میچ کی بجائے قذافی سٹیڈیم میں ٹریننگ کرے گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ قومی ٹیم کل چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی کیلئے اڑان بھرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  ٹی 20 ورلڈ کپ کی آمد آمد ہے ، ٹورنامنٹ میں شمولیت کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کل 15 اکتوبر بروز جمعہ  ارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ، پاکستانی ٹیم نئی کٹ زیب تن کرے گیلاہور: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم نئی کٹ زیب تن کرے گی، ٹیم کی جرسی میں گہرا اور ہلکا سبز رنگ نمایاں ہے۔ Jhooot Allah kry fake ho yh news Fake
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »