ٹی20ورلڈکپ: اسکاٹش ٹیم کی جرسی ڈیزائن کرنے والی 12 سالہ بچی کے دنیا بھر میں چرچے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی20ورلڈکپ: اسکاٹش ٹیم کی جرسی ڈیزائن کرنے والی 12 سالہ بچی کے دنیا بھر میں چرچے ARYNewsUrdu T20WorldCup

اس وقت 12 سالہ ڈیزائنر سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں، اسکاٹش کرکٹ بورڈ نے ربیکا ڈوانی کی ایک تصویر اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر شیئر کی جس میں وہ ٹی وی کے سامنے کھڑی ہیں اور پس منظر میں اسکاٹ لینڈ کا میچ جاری ہے، بورڈ نے ٹوئٹ میں لکھا کہ یہ اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کٹ ڈیزائنر ہیں۔

اس دوران آئی سی سی نے اسکاٹ لینڈ کرکٹ بورڈ کی ٹویٹ پر جواب دیتے ہوئے ربیکا کے کام کو خوب سراہا۔ اسکاٹش جرسی جامنی اور سیاح سمیت دیگر رنگوں کے ملاپ سے بنائی گئی ہے، سامنے حصے پر قوم کا نام اور لوگو درج ہے۔She was following our first game on TV, proudly sporting the shirt she designed herself 👏

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین نے ہائپرسانک میزائل کا تجربہ کرنے کی خبر کی تردید کر دی - BBC News اردوچین نے ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اس نے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے آواز کی رفتار سے پانچ گنا تیز میزائل کا چند مہینے قبل تجربہ کیا ہے اور اس بات پر اصرار کیا ہے کہ یہ خلائی جہاز کا ایک معمول کا تجربہ تھا۔ Whatever it was, it made Modi and Biden soil their pants 😛
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی 172 روپے کی ریکارڈ سطح عبور، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاGo Niazi go go lanati go
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دیرکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی اسٹیڈیم آمد، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرےانڈین ٹیم نے گراؤنڈ میں بابر اعظم کو بیٹنگ کرتے اور ففٹی مکمل کرتے دیکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا کی ٹیم دو مختلف کٹس کے ساتھ ایونٹ کھیلے گیدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20ورلڈکپ کے ایونٹ میں ٹیم آسٹریلیا دو کِٹس کے ساتھ میدان میں اترے گی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹیم آسٹریلیا اپنی موجودہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 13سالہ لڑکی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام، 3 بھائی گرفتار - ایکسپریس اردوتینوں بھائیوں نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر بہن کو ونی کے لئے اغواء کیا اور ماں پر بھی تشدد کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »