ٹی 20 کپ کا وقت قریب، مشقوں میں تیزی آگئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 20 کپ کا وقت قریب، مشقوں میں تیزی آگئی -

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا وقت قریب آتے ہی ٹیموں کی مشقوں میں تیزی آگئی جب کہ کرکٹرز نے بھرپور بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس سے لہو گرمایا۔

دوسری جانب دفاعی چیمپئن ناردرن کی ٹیم رواں سال بھی عمدہ کارکردگی دہرانے کیلیے پْر عزم ہے، اسکواڈ میں تجربہ کار اور باصلاحیت نوجوان کرکٹرز شامل ہیں، پہلے راؤنڈ میں ٹیم کوکپتان عماد وسیم کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی، آل راؤنڈر کاؤنٹی کرکٹ کیلیے انگلینڈ میں موجود ہیں، ان کی غیر موجودگی میں شاداب خان قیادت کرینگے،ٹیم کی بیٹنگ کا دارومدار انگلینڈ میں ڈیبیو پر ففٹی بنانے والے نوجوان حیدر علی پر ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین میں طیارہ حادثہ، فضائیہ کے چھ افسران اور 20 کیڈٹس ہلاک - BBC News اردوحکام کے مطابق ابتدائی طور پر یہ معلوم ہوا ہے کہ جس وقت طیارہ گر کر تباہ ہوا اس وقت اسے کیڈٹس نہیں بلکہ خود کپتان اڑا رہے تھے۔ افسوس ھوا پاکستان میں کب گرے گا DIY Origami House - How to Make Origami House Step by Step Easy Tutorial - Updated Version بہت افسوسناک خبر۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بحرین میں ماسک نہ پہننے پر 20 دینار جرمانہ ہوگاعالمگیر وباء کورونا وائرس کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے پیش نظر بحرین کی حکومت نےحفاظتی اقدامات کرتے ہوئے عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 20 دینار جرمانہ عائد کرنے کا کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت نےدہشتگرد تنظیم ٹی ٹی پی کی مالی مددکی،پاکستانی سفارتکارپاکستانی مندوب ذوالقرنین چھینہ کا کہنا ہے کہ بھارت نے تمام ہمسايوں کے ساتھ رياستی دہشت گردی کا استعمال کيا۔ پاکستان کے خلاف دہشت گرد تنظیموں کالعدم ٹی ٹی پی اور جے یو اے کی مالی مدد میں ملوث ہے۔ Zchheena Zchheena کیسے کی؟ بولیں گے تو بولو گے کہ بولتا ہے اسلئے منہ بند زباں بند ذہن بند رکھکر قلم توڑنے کا سوچ رہے ہیں دہشت گردی نا منظور نا منظور اسرائیل میں بھی اور پاکستان میں بھی محترم خیر اندیش: حلیم شرر~ Zchheena That's true but it is not just BJP4India behind it. Other players like stateofisrael (suicide jackets ) , USArmy (weapons ) and ashrafghani (Logistics etc) have also taken part in destabilising Pakistan. But their sun is soon going to dawn.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈ الر سستا سٹاک مارکیٹ میں کیاصورتحال ہے ؟ جانئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیاہے جبکہ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج کاروبار میں مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طلال چوہدری زخمی حالت میں اسپتال میں داخلپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا یہ ٹی وی پر بیٹھ کر عمران خان کی ذاتی زندگی پر تبصرے کرتا تھا اللہ الحق ہے Ishq ne ghalib loola kardiya warna ye bhi thay bare kaam k 😛🤣 کتے اپنی ہی ماں بہن کو نہیں چھوڑتے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: گلستان جوہر میں پولیس مقابلے میں ایڈیشنل ایس ایچ او کی شہادتSelective choor daku say lartay hoay marnay ko shahadat nahi kehtay... gareeb logon ke duain kaam ai hai is k marnay pay
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »