ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایک گروپ میں نہ ہونے کے باوجود پاک بھارت میچ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا، تفصیلات سامنے آگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 کو کامیاب

بنانے کیلئے پاک بھارت میچ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیمیں الگ گروپوں میں ہیں جس کی وجہ سے دونوں کے ٹکراﺅ کا امکان کم ہے اس لیے آئی سی سی نے وارم اپ میچ میں دونوں ٹیموں کو مد مقابل لانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ 2020 کا شیڈول 2 سال پہلے ہی جاری کردیا گیا تھا ۔ اس شیڈول کو دیکھا جائے تو پاکستان ٹیم گروپ اے اور ٹیم انڈیا گروپ بی میں ہے جس کے باعث ممکنہ طور پر ٹورنامنٹ میں دونوں ٹیموں کے آمنے سامنے آنے کے امکانات کم...

آئی سی سی نے اس مسئلے سے نمٹنے اور ٹی 20 ورلڈ کپ کو کامیاب بنانے کیلئے پاک بھارت ٹیموں کو وارم اپ میچ میں آمنے سامنے لانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے اور قوی امکان ہے کہ دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سے پہلے وارم اپ میچ ضرور کھیلیں گی جسے بھرپور کوریج دی جائے گی۔خیال رہے کہ 2012 کے بعد ہونے والے تمام آئی سی سی ایونٹس میں پاک بھارت ٹیموں کو ایک ہی گروپ میں نہیں رکھا گیا۔ 2017 کی چیمپیئنز ٹرافی اور 2019 کے ون ڈے ورلڈ کپ راﺅنڈ رابن کی بنیاد پر کھیلے گئے تھے جس کی وجہ سے دونوں ٹیمیں آمنے سامنے آئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

gatya team saadi haar jaye gi.. new player lao cricket bachao

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گےآج قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں دومیچ کھیلے جائیں گے NationalT20Cup Matches pid_gov MoIB_Official TheRealPCBMedia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حسن علی کی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک - ایکسپریس اردوحسن علی کی قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک - لک دا درد ہٹے گا تے فیر ہی کھیڈن جوگا ہوئے گا وچارہ 😂😂😂 لک کا درد یو نو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گےقومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے Read News TheRealPCB Faisalabad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حسن علی کی ‏نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوکحسن علی کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شرکت مشکوک تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: 20 افراد کو کاٹنے والے پاگل کتا رینجرز اہل کاروں نے ٹھکانے لگا دیاشہر قائد کے علاقے ایف سی ایریا میں دو دن قبل ایک سب انسپکٹر سمیت 20 افراد کو کاٹنے والا پاگل کتا آخر کار رینجرز اہل کاروں نے ٹھکانے لگا دیا۔ Altaf Hussain to London ma hai.. Phir ye kon kaat raha ha awaam ko ? Mere khyal maun so called bhuto khanda pagal ho ker sab ko kaat raha he ...ab bawlay kuttay ko goli hi mari ja skti he رینجرو نے تو اس پاگل کتے کو تو ٹھکانے لگا دیا جس نے ۲۰ لوگوں کو کاٹا تھا لیکن ان پیپلزپارٹی کے کتوں باشمول آصف زرداری بلاول اور بڑے پاگلُ کتوں کو کون ٹھکانے لگانے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان صوبے لغمان میں دھماکا، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 20 بچے زخمیتفصیلات کے مطابق افغان صوبے لغمان میں ٹرک بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق اور 20 بچوں سمیت 6 پولیس آفیسر زخمی ہوگئے۔ اللّه پاک ہر مسلمان کی حفاظت فرماۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »