ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:سری لنکا نے آئر لینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دے دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:سری لنکا نے آئر لینڈ کو جیت کیلئے 172 رنز کا ہدف دے دیا T20WorldCup2021 WorldCupT20 SLvIRE ICC cricketworldcup

اینڈی بالبر نی نے ٹاس جیت کر سر ی لنکا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔سری لنکانے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز اسکور کیے۔سری لنکا کی جانب سے ہاسا رنگا ڈی

سلوا نے 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ پاتھوم نیسنکا 61 رنز بناکر نمایاں رہے۔آئرلینڈ کی جانب سے جوش لٹل نے 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا جبکہ مارک آڈیر نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سری لنکا نے نمیبیا کو ہرادیا10:28 PM, 18 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: آئرلینڈ کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے ساتویں میچ میں آئر لینڈ نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔بدھ کے روز کھیلے جارہے دوسرے میچ میں آئرلینڈ کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : نمیبیا کو پہلی فتح مل گئی ۔۔۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا نے نیدر لینڈ کو 6وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنا منٹ کی پہلی فتح حاصل کرلی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہابوظہبی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 2 میچ کھیلے جائیں گےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ : اسکاٹ‌ لینڈ‌ کا فاتحانہ آغاز، اگلے مرحلے تک رسائیٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ : اسکاٹ‌ لینڈ‌ کا فاتحانہ آغاز، اگلے مرحلے تک رسائی ARYNewsUrdu کون ہے وہ شخص جو میرے نبی کی تلواروں کی نفی کرتا ہے بزدلوں اگر تم میں تلوار اٹھانے کی ہمت نہیں ہے تو میرے نبی کی تلواروں کی نفی تو نہ کرو جنگوں_والےنبی_کی_آمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »