ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز اور نمیبیا دونوں ایک ایک میچز ہار چکی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں نیدرلینڈز کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

ابو ظہبی میں جاری آئی سی سی 20 ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ابتدائی مرحلے کے 7 ویں میچ میں نمیبیا نے نیدرلینڈز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تاہم ان کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوا۔ نیدرلینڈز کے اوپنرز نے میچ کا عمدہ آغاز کیا اور 2 وکٹ کے نقصان پر 64 رنز بنالیے۔ میکس او ڈاؤڈ نے 35 رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

kash k iss ko jooty parin..🛼⛸️

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سری لنکا نے نمیبیا کو ہرادیا10:28 PM, 18 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو شکست دیدی ARYNewsUrdu T20WorldCup
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیاپہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمیبیا کی ٹیم اپنے پہلے ہی میچ میں 96 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آج دوسرا میچ بھی ابوظہبی کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ نمیبیا نے پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نیمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سری لنکا نے نمیبیا کو ہرادیا10:28 PM, 18 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »