ٹی ٹی پی والے اگر لڑیں گے تو ان سے لڑا جائے گا، وزیر داخلہ شیخ رشید

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کی شرائط بہت سخت اور ناقابل قبول تھیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹی پی کی شرائط بہت سخت اور ناقابل قبول تھیں، افغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے بات چیت میں پُل کا کردار ادا کیا ، ٹی ٹی پی والے اگر لڑیں گے تو ان سے لڑا جائے گا۔

شیخ رشید نے کہا کہ ٹی ٹی پی نے خود سیزفائر ختم کیا، ہم نے بھی اُن سے کوئی رابطہ نہیں کیا، کالعدم ٹی ٹی پی سے افغان طالبان بات چیت کررہے تھے، پاکستان کی ترقی ہندوستان کو ایک آنکھ نہیں بھاتی۔ انہوں نے کہا کہ 23 مارچ کے حوالے سے آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں، 23 مارچ کو بیرون ملک سے مہمان آرہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sharait riyasat ki honi chaiey vo bhi bamutabiq shriat....

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔