ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : نمیبیا کو پہلی فتح مل گئی ۔۔۔

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا نے نیدر لینڈ کو 6وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنا منٹ کی پہلی فتح حاصل کرلی

نمیبیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔نیدر لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نمیبیا کو 164رنز کا ہدف دیا۔نمیبیا نے 4وکٹوں کے نقصان پر ہدف آخری اوور میں مکمل کرلیا۔نیدرلینڈز کے اوپنر میکس او ڈاؤڈ نے 70 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔کولن ایکرمین نے 35 اور اسکاٹ ایڈورڈ نے 21 رنز بناکرنمایاںرہے ۔نمیبیا کی جانب سے جان فرائیلنک نے 2 اورڈیوڈ ویزا نے 1 وکٹ حاصل کی۔

نمیبیا کی طرف سے اسٹیفن بارڈ 19، زین گرین 15 اور کریگ ولیمز 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ ڈیوڈ ویزا نے 40 گیندوں پر 4 چوکوں اور 5 چھکوں کی مدد سے ناقابلِ شکست 66 رنز کی اننگز کھیلی اور مین آف دی میچ قرار پائے ۔نیدرلینڈز کی جانب سے فرینڈ کلاسین، کولن اکرمین، وین در گگٹن اور پیٹر سیلر نے ایک ایک وکٹ لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : سری لنکا نے نمیبیا کو ہرادیا10:28 PM, 18 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, ابوظہبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: نیدرلینڈز کی نمیبیا کے خلاف بیٹنگ - ایکسپریس اردوورلڈکپ کے پہلے مرحلے میں نیدرلینڈز اور نمیبیا دونوں ایک ایک میچز ہار چکی ہیں۔ kash k iss ko jooty parin..🛼⛸️
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں آج بھی 2 میچ کھیلے جائیں گےانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز کھیلے جائیں گے۔آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ سکاٹ لینڈ کا پاپوانیوگنی کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہابوظہبی (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021ء کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پانچویں میچ میں سکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کے خلاف پہلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ : اسکاٹ‌ لینڈ‌ کا فاتحانہ آغاز، اگلے مرحلے تک رسائیٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ : اسکاٹ‌ لینڈ‌ کا فاتحانہ آغاز، اگلے مرحلے تک رسائی ARYNewsUrdu کون ہے وہ شخص جو میرے نبی کی تلواروں کی نفی کرتا ہے بزدلوں اگر تم میں تلوار اٹھانے کی ہمت نہیں ہے تو میرے نبی کی تلواروں کی نفی تو نہ کرو جنگوں_والےنبی_کی_آمد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا کی ٹیم دو مختلف کٹس کے ساتھ ایونٹ کھیلے گیدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20ورلڈکپ کے ایونٹ میں ٹیم آسٹریلیا دو کِٹس کے ساتھ میدان میں اترے گی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹیم آسٹریلیا اپنی موجودہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »