ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم فوٹو گرافر بھی بن گئے ٹریننگ سیشن کے دوران کس کس کھلاڑی کی تصویر بنائی؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ، قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم فوٹو گرافر بھی بن گئے ، ٹریننگ سیشن کے دوران کس کس کھلاڑی کی تصویر بنائی؟ جانئے

نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق گزشتہ روز پاکستان کرکٹ ٹیم کا سکواڈ آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں آپشنل ٹریننگ سیشن میں مصروف تھا کہ کپتان بابر اعظم کیمرا اٹھائے فوٹوگرافر بنے اپنے ساتھیوں کی تصاویر لیتے نظر آئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹوئٹر پر کپتان بابر اعظم کی جانب سے لی گئی تصاویر کو اپ لوڈ کیا اور شائقین سے بابر کی فوٹوگرافی اسکلز کو ریٹ کرنے کا کہا۔ ٹریننگ سیشن میں کپتان بابر اعظم، محمد حفیظ، سرفراز احمد اور محمد نواز کے ساتھ ساتھ محمد وسیم جونیئر، عثمان قادر، خوشدل شاہ، شاہنواز دھانی اور حیدر علی نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ آسٹریلیا کی ٹیم دو مختلف کٹس کے ساتھ ایونٹ کھیلے گیدبئی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی 20ورلڈکپ کے ایونٹ میں ٹیم آسٹریلیا دو کِٹس کے ساتھ میدان میں اترے گی ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹیم آسٹریلیا اپنی موجودہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف ٹیم کامبی نیشن اہم ہوگا، انضمام الحق
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ثانیہ مرزا پاکستان ٹیم کے بائیو ببل کا حصہ بن گئیں - ایکسپریس اردوثانیہ مرزا کو دبئی میں قرنطینہ مکمل کرنے کے بعد ہوٹل میں قیام کی اجازت دی گئی ہے ثانیہ مرزا دعا کس کے لئیے کرے گی PAKvIND پاکستانی عوام اور ٹیکس دے بے غیرتوں عوام مہنگائی اور بے روزگاری سے مر رہی ھے اور تمہیں ایسی خبریں چلانے کی پڑی ہوئی ھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹی20ورلڈکپ: اسکاٹش ٹیم کی جرسی ڈیزائن کرنے والی 12 سالہ بچی کے دنیا بھر میں چرچےدبئی: آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کی کٹ ڈیزائن کرنے والی بارہ سالہ ربیکا ڈاونی کو دنیا بھر سے داد مل رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دیرکی پونٹنگ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرا دی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »