ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم مرحلہ شروع ہونے سے قبل ہی ویسٹ انڈیز کو بڑا دھچکا لگ گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا اہم مرحلہ شروع ہونے سے قبل ویسٹ انڈیز کے اہم کھلاڑی ٹیم سے باہر ہوگئے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

سے جاری پیغام میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بتایا کہ ویسٹ انڈیز کے آل راونڈر فیبیل ایلن انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق فیبین ایلن کو ٹخنے پر چوٹ آئی ہے

جس کی وجہ سے ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ویسٹ انڈیز کی سیلکشن کمیٹی نے فیبین ایلن کی جگی متبادل کھلاڑیوں کی فہرست میں موجود آل راونڈر عکیل حسین کو ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے ہرادیاپہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے والی نمیبیا کی ٹیم اپنے پہلے ہی میچ میں 96 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلادیش نے عمان کو 26 رنز سے شکست دیدیہدف کے تعاقب میں عمان کی بیٹنگ لائن ایک موقع پر مضبوط دکھائی دے رہی تھی تاہم اننگز کے درمیان میں یہ بنگلادیش کی تجربہ کار بولنگ کی آگے ریت کی دیوار ثابت ہوئی اور ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے میچ میں سری لنکا نے نمیبیا کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا آج دوسرا میچ بھی ابوظہبی کے گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ نمیبیا نے پہلے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آغا سراج درانی ضمانت مسترد ہونے کے بعد سے منظر سے غائب، نیب کو تلاشآغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے اور ایم پی ہاسٹل کی تعمیرات میں خردبرد کا الزام ہے... تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملازمہ سے تعلقات جرمنی کے سب سے بڑے اخبار کے ایڈیٹر برطرف11:49 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, برلن : یورپی ملک جرمنی کے بڑے میڈیا کے ادارے نے انٹرنی ملازمہ سے معاشقے اور انہیں اعلیٰ عہدے پر ترقی دینے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

14 سالہ جڑواں بھائی بلند و بالا عمارت سے کیسے گرے؟ پولیس جاننے سے قاصر14 سالہ جڑواں بھائی بلند و بالا عمارت سے کیسے گرے؟ پولیس جاننے سے قاصر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »