ٹی وی شو میں بچوں نے مودی کا مذاق اڑا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی وی شو میں بچوں نے مودی کا مذاق اڑا دیا ARYNewsUrdu

کے مطابق ریاست تامل ناڈو میں بی جے پی نے زی تامل پر نشر ہونے والے رئیلٹی ٹی وی شو ’جونیئر سپر اسٹارز سیزن 4’ کے حال ہی میں نشر ہونے والی قسط پر سوال اٹھایا جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ دو بچوں کے مقابلے میں ایک ایسا خاکہ پیش کیا گیا جس کا مقصد وزیراعظم نریندر مودی کا مذاق اڑانا تھا۔

شو کو 15 جنوری کو نشر کیا گیا اس قسط میں دو بچے بادشاہ کے روپ میں دکھائی دیے، تامل کامیڈی اداکار واڈی ویلو نے بادشاہ کا کردار ادا کیا جو ملک میں غربت اور قحط کی حالت میں بھی عالیشان زندگی گزارتا ہے۔ بادشاہ کا لباس پہنے بچہ حیران ہے کہ اس کے ملک کی ترقی کو کیا چیز روک رہی ہے، بعدازاں وہ اس نتیجے پر پہنچتا ہے کہ یہ کالا دھن ہے اور کہتا ہے کہ اگر تمام پیسے کی ویلیو گرادی جائے تو ہمیں اس سے نجات مل سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye mazak k b kabil nae h...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور دھماکے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئیدھماکے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ زخمیوں کی تعداد 25 ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انار کلی دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت 3 مشکوک افراد کیمرے کی نظر میں آگئے نجی ٹی وی کا دعویٰلاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ روز انار کلی میں ہونے والے دھماکے کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق دھماکے کی جگہ نصب  کیمروں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی سے لوگ مطمئن نہیں،پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کارپی ٹی آئی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مخاصمت کا نیا رویہ شروع ہوا اس کی وجہ سے پارٹی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کار تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل - ایکسپریس اردودونوں ٹیموں کے درمیان میچ 23 اکتوبر کو میبلورن میں کھیلاجائے گا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

درمیانی عمر کے افراد میں زیادہ دیر تک ٹی وی دیکھنا جان لیوا بیماریوں کا باعث قراردرمیانی عمر کے افراد میں زیادہ دیر تک ٹی وی دیکھنا جان لیوا بیماریوں کا باعث قرار Research Youngsters WatchingTelevision Health DeadlyDiseases BloodClots
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سعودی سفارتکارکے قتل میں اہم پیش رفت سی ٹی ڈی نے ایران سے 3 مطلوب دہشتگردوں کی تفصیلات مانگ لیںکراچی (ویب ڈیسک)   ڈیفنس میں 10سال قبل قتل ہونے والے سعودی سفارت کار حسن القحطانی کے قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، کاؤنٹر ٹیررازم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »