ٹی ایل پی حکومت مذاکرات ناکام ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ایل پی حکومت مذاکرات ناکام ،ملک بھر میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور : تحریک لبیک پاکستان اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور نا کام ہوگیا ہے۔ شوریٰ تحریک لبیک کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی نہیں پہنچیں گے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ آج ملک بھر میں موبائل فون سروس بھی بند رکھنے کا امکان ہے ۔

نیو نیوز کے مطابق تحریک لبیک اور پنجاب حکومت کی مذاکراتی ٹیم کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور نا کام ہوگیا ہے ۔ٹی ایل پی نے سعد رضوی کی رہائی تک مذاکرات کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ دوسری طرف حساس ادارے کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہےاور آج ملک بھر میں موبائل فون سروس بھی بند رکھنے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ تحریک لبیک کے خلاف رات گئے ہنگامی بنیادوں پر ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ادھر وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مظاہرین کے تشدد اور گاڑیوں کی ٹکر سے شہید ہونے والے 3 پولیس اہلکاروں کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے کہا کہ پولیس اہلکاروں نے فرائض کی ادائیگی کے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

افسوس ہوتا ہے ہماری حکومت کی انسانیت پر جو کچھ تحریک لبیک والوں کے ساتھ کر رہے ہیں اللّٰہ تعالیٰ کا خوف ختم ہو گیا ہے ان کے دلوں سے ان کو خوف ہے تو صرف یورپی یونین کا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہاسلام آباد:حکومت نے نومبر میں پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا، اجلاس میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین سمیت دیگر بل منظورکرائے جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیاopposition ko chaye k is nalaeq goverment se istefa dade آپ کا ایک ریٹویٹ شاید 7 ہزار طلباء کے مستقبل کو بچا لے ہماری مدد کریں۔ اسے ری ٹویٹ کریں بہت شکریہ. TakeBackPakStudentsToChina
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلانخیبر پختونخوا حکومت نے بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلان کردیا جو 2 مراحل میں منعقد ہوں گے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیبر پختونخوا حکومت کا 15 دسمبر کو بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہKhyber Pakhtunkhwa government decides to hold local elections on December 15
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کا دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا اعلانپشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے دسمبر میں بلدیاتی انتخابات کرانےکااعلان کردیا اور کہا کارکن بھرپور تیاری کریں، جیت پی ٹی آئی کی ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت اور نابینا افراد کے درمیان مذاکرات جزوی طور پر کامیابپنجاب حکومت اور نابینا افراد کے درمیان مذاکرات جزوی طور پر کامیاب Lahore BlindPeopleProtest PunjabGovt Negotiations Successful PTIgovernment Demands GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »