ٹی ایل پی احتجاج؛ وزیراعظم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا - ایکسپریس اردو

28/10/2021 2:43:00 PM

اجلاس میں وفاقی وزراء، اعلی عسکری حکام اور انٹیلی جنس سربراہان شریک ہوں گے

وزیراعظم عمران خان نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ اور کالعدم تحریک لبیک کے احتجاج سے پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔یہ بھی پڑھیں:ٹی ایل پی کے کارکنوں کی فائرنگ سے 4 پولیس اہلکار شہید ہوئے، عثمان بزدار مزید پڑھ: Express News »

وزیراعظم کی جنگلات کی زمینوں پرقبضے کرنے والوں‌ کو وارننگ

جنگلات کی 7 لاکھ ایکڑ زمین پر قبضہ ہونے کا...;

پاکستانی عوام کی پاک فوج سے پر زور اپیل: ہمارے سیاستدان نکمے ،کرپٹ، ملک اور عوام دشمن. ہم باز آئے اس جمہوریت سے۔۔ لہذا ،،، مارشل لاء لگائیں ، ملک بچائیں ۔۔ او اجلاس خان ایکشن کرو ایکشن اجلاس بہت ہو گئے۔

ٹی ایل پی سے معاہدے کی حقیقت فیصل واوڈا کی زبانیسماء کے پروگرام NadeemMalikLive میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزير سینیٹر فيصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک سے غلط معاہدہ کیا گیا جس سے وزیراعظم لاعلم تھے SamaaTV NadeemMalikLive اتنے اہم مسئلے پر وفاقی وزراء اور وزیراعظم کا مشورہ نا ہونا اک بہت بڑی نااہلی ہے اور 20 اپریل تک معاہدہ پورا کرنے کے یقین دہانی وزیراعظم عمران خان کی طرف سے کی گئی جس کو سارے ٹی وی چینل نے آن ائیر کیا پوری قوم نے دیکھا اب آپ کی نئی منتق آ گئی ہے PtiTerrorist_StopkilingTLP NadeemMalikLive Jhooty log

مولانا فضل الرحمان کا ٹی ایل پی احتجاج کےبارے میں موقفپينٹاگون نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ داعش خراسان آئندہ سال امريکا پرحملہ کر سکتی ہے۔ SamaaTV پينٹاگون نے خدشہ ظاہرکیا ہے کہ(امریکا) داعش خراسان آئندہ سال امريکا پرحملہ کر سکتی ہے۔ SamaaTV Bakwaas Ha ha ha 😂🤣 Halwa moullvi

کالعدم ٹی ایل پی کو سمجھانے کی بہت کوشش کی، اسد عمرریاست نے ایک عرصے تک کالعدم تحریک لبیک کو بات چیت سے سمجھانے کی کوشش کی لیکن اس تنظیم نے تشدد کا راستہ اپنایا ہے، وفاقی وزیر اسد عمر تفصیلات جانیے: DailyJang لعنتی اپنی پہچان کروا رھے ھو کہ تم بھی ۔۔ Tm log khud na smjna kuch b.....

کالعدم ٹی ایل پی اور بھارت کا گٹھ جوڑ ہے وزیراطلاعاتکالعدم ٹی ایل پی اور بھارت کا گٹھ جوڑ ہے، وزیراطلاعات FawadChaudhry TLP MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry FawadPTIUpdates MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry FawadPTIUpdates Aisy loag minister bn baithy hain.. ALLAH e Hafiz h is Qoum ka.. MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry FawadPTIUpdates MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial fawadchaudhry FawadPTIUpdates

ٹی ایل پی کا مارچ روکنے کےلیے اسلام آباد جانے والی سڑکیں بند - ایکسپریس اردواہم شاہراہیں سیل ہونے سے معمولات زندگی متاثر ہونے لگے اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا اللہ تم اور تمہاری نسلوں کو ذلت کی موت مارے ظالم یہودی الہ کاروں کے ساتھی

’تاجروں کے احتجاج کا کالعدم ٹی ایل پی سے کوئی تعلق نہیں‘’تاجروں کے احتجاج کا کالعدم ٹی ایل پی سے کوئی تعلق نہیں‘ ARYNewsUrdu معاہدہ_پوراکروسفیرنکالو سر عوام میں بیچینی پائی جاتی ہے عوام بھی NRO مانگنے لگ گئی کیا۔۔؟ سر۔۔مہنگائی نے جینا حرام کردیا ہے عوام کا ادھر IMF نے جینا حرام کردیا ہے میرا سر۔۔معاملات نہیں سنبھل۔پا رہے تو چھوڑ دیں ارے پاگل آج تک کوئی ضد میں جیتا ہے مجھ سے کیا۔۔؟ Abhi to party shuru hui hai beta