ٹی ایل پی پر پابندی:وزیرداخلہ کا سپریم کورٹ میں ریفرنس بھی بھجوانے کا اعلان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کیخلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس بھجوانے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وفاقی کابینہ سے ٹی ایل پی پر پابندی کیلئے سرکولیشن سمری کے ذریعے انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت منظوری لی گئی، اس پابندی کی سفارش حکومت پنجاب نے کی تھی۔

وفاقی وزیر نے اس موقع پر پولیس فورس کے جوانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے ہی امن وامان قائم رہا، ایمبیولینسز اور آکسیجن لے جانے والی گاڑیوں کو راستے ملے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نور الحق قادری کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو سال سے کوشش کر رہا تھا کہ تحریک لبیک مرکزی دھارے میں آ جائے لیکن اس کے لیڈرز بضد تھے جو کچھ کہہ رہے ہیں، اسی کو مانا جائے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ حکومت کی ہدایت پر اسلام آباد میں تحریک لبیک کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف آج مزید 7 مقدمات درج کئے گئے ہیں،ان مقدمات میں پولیس اہلکاروں پر حملے، کارسرکار میں مداخلت اور دہشت گردی کی دفعات شامل ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مطالبہ کرنا ہر کسی کا حق ہے، مگر پرتشدد احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں پر فخر ہے، پرتشدد احتجاج کرکے ریاست کو دباؤ میں نہیں لایا جا...

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے اہم فیصلوں میں علما ومشائخ کو اعتماد میں لیا۔ ناموس رسالت ﷺ کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھائی ہے اور اٹھاتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کالعدم ٹی ایل پی کی نظر ثانی درخواست، حکومت کا کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزارت داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کی نظر ثانی درخواست پر سینئر افسران پرمشتمل 3رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ShkhRasheed شیدا ٹلی باز آجا لبیک والوں کے خلاف جو تو بول رہا ہے نہ وہ ہمارے قبلہ بابا جی امیر المجاھدین اپنی زندگی میں بتا گئے او شیخ صاحب کیا کیا کمیٹی بن رہی ہے جب کالعدم ہے تو کالعدم ہے ختم کرو ان دہشت گردوں کو جڑ سے اکھاڑ دو بس بات ختم
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ایل پی کی نظر ثانی درخواست حکومت کا کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزارت داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کی نظر ثانی درخواست پر سینئر افسران پرمشتمل 3رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، نظر ثانی درخواست انسداد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ایل پی کی نظر ثانی درخواست حکومت کا کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہاسلام آباد : وزارت داخلہ نے کالعدم ٹی ایل پی کی نظر ثانی درخواست پر سینئر افسران پرمشتمل 3رکنی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، نظر ثانی درخواست انسداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کا پھیلاو آسٹریلوی کرکٹرز کا آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاریکورونا کا پھیلاو، آسٹریلوی کرکٹرز کا آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری India CoronavirusPandemic IPL CricketMatch AustralianCricketersb Leaved PMOIndia CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی کرکٹرز کا آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاریآسٹریلوی کرکٹرز کا آئی پی ایل چھوڑنے کا سلسلہ جاری Australia IPL2021 AustralianPlayers LeaveIPL CoronavirusIndia Cricketers CricketAus ICC IPL BCCI narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »