ٹیکے کا خوف بچے نے پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیں اب تک کی سب سے منفرد ویڈیو ہنس ہنس کر برا حال ہوجائے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

ٹیکے کا خوف، بچے نے پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیں، اب تک کی سب سے منفرد ویڈیو، ہنس ہنس کر برا حال ہوجائے

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انجیکشن سے خوفزدہ ایک بچے کو روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ بڑی مشکل سے ڈاکٹر اسے سوئی لگانے میں کامیاب تو ہوجاتا ہے لیکن سوئی لگتے ہی روتا ہوا یہ بچہ پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیتا ہےجس کے باعث اس کے گھر والوں اور ڈاکٹر کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا ہے۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بڑی تعداد میں شیئر کیا جا رہا ہے، بعض صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس ویڈیو کو کئی بار دیکھا اور ہر بار ہی ہنس ہنس کر ان کے پیٹ میں بل...

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں انجیکشن سے خوفزدہ ایک بچے کو روتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ بڑی مشکل سے ڈاکٹر اسے سوئی لگانے میں کامیاب تو ہوجاتا ہے لیکن سوئی لگتے ہی روتا ہوا یہ بچہ پرندوں کی آوازیں نکالنا شروع کردیتا ہےجس کے باعث اس کے گھر والوں اور ڈاکٹر کا ہنس ہنس کر برا حال ہوجاتا ہے۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو بڑی تعداد میں شیئر کیا جا رہا ہے، بعض صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے اس ویڈیو کو کئی بار دیکھا اور ہر بار ہی ہنس ہنس کر ان کے پیٹ میں بل پڑے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتی سنجیدگی نہ ہونے کی وجہ سے ادویات عوام کی پہنچ سے دور ہیں، چیف جسٹسادویات کی قیمتوں میں اضافے پر پشاور ہائی کورٹ کا اظہار تشویش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور کی بہتری پر خصوصی توجہ اور سڑکوں کی مرمت کی جائے: وزیراعظم کی ہدایتجھوٹ Shuker hai khan sb yaad a gia ja lahore v Sir filyat open kra do
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

’پاکستان میں کسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں‘اسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان میں اگرکسی سے اچھے کام کی امید کرنی ہے توعمران سے ہی کرسکتے ہیں۔ ہم پاکستان میں کوالٹی ڈیموکریسی چاہتے ہیں۔ مجھ سے بھی کرسکتے ہیں 🙊😅😅 کیوں کہ وہ صادق اور امین ہے ہے سوپر والا ڈالر اس نے پاکستانیوں کو 170 کا کردیا ہے یہ صرف عمران خان کا بھی کارنامہ ہے کیا تباہی کا شمار بھی اچھے کاموں میں ہونے لگا اب ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ، پروازوں کی اجازت طلبکراچی : نئی افغان حکومت کا پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطہ کرکے افغانستان کي ایئرلائنز کیلئے شیڈول پروازوں کی اجازت طلب کرلی۔ JunagadhUnfinishedAgendaOfPartition JunagadhVisionOfQuaid JunagadhAccessionDay MUSLIMInstitute جوناگڑھ_تقسیمِ_پاک_و_ہند_کا_نامکمل_ایجنڈا جوناگڑھ_قائد_کا_خواب یومِ_الحاقِ_جوناگڑھ مسلم_انسٹیٹیوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہریوں کو گھر بیٹھے 20 سے زائد سہولیات کی فراہمی ایک کلک کی دوری پرلاہور : پنجاب میں شہری ای پے کے ذریعے گھر بیٹھے 20 سے زائد سہولیات سے مستفید ہورہے ہیں ،سرکاری اداروں میں خدمات کے حصول کو آسان بنایا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: رینجرز کی تاریخ کے سب سے طویلُ القامت اہلکار عوام کی توجہ کا مرکزعبدالوحید نے بتایاکہ وہ ناشتے میں 3 پراٹھے، 4 انڈے اور ایک کلو دودھ لیتے ہیں، وہ وطن کےدفاع کوجان سے زیادہ عزیز سمجھتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »