کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صادقین جیسے آرٹ ورک ہم دنیا کو نہ دکھا سکے، ٹیکنالوجی آنے کے بعد سے مرد اور عورت کی سبقت ختم ہوگئی۔
انہوں نے کہا کہ ’اس طرح کےآرٹ ورک ہم دنیا کو نہیں دکھا سکے‘۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ ’دنیا میں ہزاروں سال تک مردوں کو برتری حاصل رہی، جب سے ٹیکنالوجی آئی مرداور عورت کی سبقت ختم ہوگئی ہے‘۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ ’1980 کے بعدہم فلموں کی دنیا میں پیچھے چلے گئے، اب پاکستان میں بہت اچھے ڈرامے بنائے جارہے ہیں، لیکن ہم اپنا مواد نیٹ فلیکس پر نہیں لا سکے‘۔
یہ سبقت اللہ پاک نے رکھی ہے جہلم کے کھوتے
Technology is second name of Dr_FirdousPTI ? PTI
Haha
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ماحولیاتی تبدیلی پاکستان اپنی آنے والی نسلوں کے بہترمستقبل کیلئے سوچ رہا ہے وزیراعظمماحولیاتی تبدیلی، پاکستان اپنی آنے والی نسلوں کے بہترمستقبل کیلئے سوچ رہا ہے، وزیراعظم PMImranKhan ClimateChange FutureGenerations MoIB_Official GovtofPunjabPK GovtofPakistan PTIofficial PakPMO ImranKhanPTI ClimateChangePK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ماحولیاتی تبدیلی، پاکستان اپنی آنے والی نسلوں کے بہترمستقبل کیلئے سوچ رہا ہے، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تغیرات کے خلاف اپنے حصے سے زیادہ کام کر رہا اور اپنی آئندہ نسلوں کے بہتر مستقبل کے بارے میں سوچ رہا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
نوجوان ٹرین کے نیچے آنے سے بال بال کیسے بچ گیا؟ خوفناک ویڈیو وائرل -دنیا بھر میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب حادثات آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ اکثر ریلوے پھاٹک پر رکاوٹ نہ ہونے کے باعث بھی لوگ اپنی جانوں Imran Khan’s Self-Interest & Focus on Opposition will lead Pakistan to Destruction. How will Pakistan prepare for the events of the future in its current form and stature? Muhammad Qasim saw this dream in January, which today we see happening in reality. Allah paak sab ko apni hifzo aman mein rakhe Ameen ARYNEWSOFFICIAL Who has God has all.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
سپین سے فرانس آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینشن سڑ ٹیفیکٹ یاپی سی آر ٹیسٹ لازمی قراربارسلونا (ارشد نذیر ساحل )سپین نے سے فرانس سے آنے والے مسافروں کے لیے ویکسینشن سرٹیفیکیٹ یا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار دے دیاہے۔ ہسپانوی سرکاری گزٹ میں شائع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
وہیل کے منھ سے زندہ باہر آنے والا شخص: ’مجھے لگا کہ یہ میرا آخری وقت ہے‘ - BBC News اردواُنھیں لگا کہ اُن پر اسی علاقے میں عام گھومنے والی کسی گریٹ وائٹ شارک نے حملہ کر دیا ہے 'اور پھر میں نے آس پاس محسوس کیا تو احساس ہوا کہ دانت موجود نہیں ہیں۔'
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
اداکارہ کترینہ کیف کا نیا معاشقہ لیکن محبوب کون ہے؟ ساتھی اداکار نے بھانڈا پھوڑ دیاممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کے معاشقے کی افواہیں کافی عرصے سے پھیلی ہوئی تھیں اور اب ان کے ساتھی اداکار ہرش وردھن نے اس کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »